پی سی بی نے پی ایس ایل کی مکمل انشورنس کرالی

اہونٹ میں شریک تمام ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کی انشورنس بھی ہوئی  اگر بارش یا کسی اور وجہ سے کوئی میچ نہ ہو سکے تو بھی براڈ کاسٹر اسے پوری فیس ادا کرنے کا پابند ہے کراچی(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے پی ایس ایل کی مکمل انشورنس کرالی جب کہ شریک تمام ملکی اور مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔پشاور زلمی 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنا لئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنا لئے. کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے سب سے کامیاب بیٹسمئن شین واٹسن رھے جبکہ پشاور کی طرف سے کامیاب باولروہاب رھے جنھوں نے 26 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کیں،

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنائے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور مزید پڑھیں

عثمان شنواری نے انہونی کو ہونی کر دیا،کراچی کنگز نےدلچسب مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دے دی

(سپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز نےدلچسب مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔کوئٹہ کی جانب سے احمد شہزاد سب سے کامیاب بیٹسمین رہے۔وہ بد قسمتی سے 99 رنز بنا کر آوٹ ہوئےاور ایک رنز کے فرق سے سنچری نہ بنا سکے۔ آخری اوور میں کوئٹہ کو جیت کیلیے صرف5رنز درکار تھےاور ایسا لگ مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنا لئے۔

(سپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنالئے۔کراچی کی اننگز کا آغاز بابر اعظم اور منرو نے کیا۔69 کے مجموعی سکور پر منرو 30 رنز بنا کر پویلین چلتے بنے۔جبکہ بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے قیمتی56 رنز بنائے۔دوسرے نمایاں بلے باز افتخار احمد مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ4 کا اگلا مرحلہ 9 مارچ سے کراچی سٹیڈیم میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپرلیگ4 کا اگلا مرحلہ 9 مارچ سے کراچی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔کراچی میں فائنل سمیت 8 میچ کھیلے جائیں گے، پہلا ٹاکرا لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔گلیڈی ایٹرز نے 9 میچ کھیل مزید پڑھیں

پی ایس ایل ،غیرملکی کھلاڑیوں سمیت مکمل سکواڈ نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں سمیت مکمل سکواڈ نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ہر گزرتے سال کے ساتھ بڑا برانڈ بننے کے ساتھ ساتھ ملک میں عالمی کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار کر رہا مزید پڑھیں

کراچی کنگز سے شکست،ملتان پلے آف مرحلے کی دوڑ سے آئوٹ

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فور کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،اس شکست کے بعد مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔گلیڈی ایٹرز نے زلمی کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ میں کوچز عبد القادر کی نگاہوں میں کھٹکنے لگے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں خدمات کی انجام دہی کرنے والے کوچز سابق قومی لیگ اسپنرعبد القادر کی نگاہوں میں کھٹکنے لگے جنہوں نے سوال اٹھا دیا ہے کہ قومی ٹیم کیلئے زیر معاہدہ مکی آرتھر اور اظہرمحمود کس پالیسی کے تحت پی ایس ایل میں فرائض نبھا رہے ہیں کیونکہ یہ مفادات کے تصادم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کو دبئی سےپاکستان پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کاانتظام کرلیا

دبئی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو دبئی سے کراچی اور لاہور پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بھی انتظام کرلیا ہے اگر کسی وجہ سے کمرشل فلائٹ دستیاب نہ ہوئی تو کھلاڑیوں، آفیشلز اور فرنچائز مالکان اور ان کے مہمانوں کیلئے چارٹرڈ جہاز کا انتظام کیا جائے گا۔چیئر مین پی مزید پڑھیں