پاکستان میں64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ، ورلڈ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ بقیہ 36فیصد افراد کو حاصل پانی کا معیار بھی زیادہ بہتر نہیں ہے ۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ Pakistan@100میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پانی مزید پڑھیں

بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا استعمال کررہی ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت کوکو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے زیادہ خطرہ ہے نیشنل کانفرنس صد وسابق وزیر اعلی کا انٹرویو سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر کی سابق حکمران جماعت نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا مزید پڑھیں

بھارت آبی دہشتگردی پر اتر آیا، پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکیاں

دریائے راوی، ستلج اور بیاس کا پانی جو پاکستان جاتا ہے اس کا رخ موڑ کر جموں , پنجاب ہریانہ اور اور نئی دہلی کو دیا جائے گا، اس مقصد کیلئیدریائے راوی ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے،بھارتی وزیر آبی وسائل بھارت کے پاس ہمارے دریاؤں میں آنیوالا پانی روکنے ، رخ مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 154 رنزکا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا،زلمی کے بولرز نے ابتدا سے ہی حریف بلے بازوں پر دباؤ بنائے رکھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بارشوں سے تباہی,25افراد جاں بحق

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات و اقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25ہوگئی ،متعدد زخمی، دو لاپتہ ہوگئے ، سیلابی ریلے سے درجنوں دیہات بری طرح متاثر ہوئے ، ڈی ایم اے مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس میں بھارتی مطالبہ مسترد کیا جائے، پاکستان کا عالمی عدالت میں مؤقف

ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے عالمی عدالت سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے جاسوس کلبھوشن جادیو سے متعلق کیس میں بھارت کا ریلیف کا مطالبہ مسترد کرنے کی درخواست کر دی۔عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی سماعت کے آخری دن پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے اپنے دلائل مکمل کیے۔پاکستانی وکیل خاور قریشی نے مزید پڑھیں

اہل کراچی کیلئے خوشخبری، حب ڈیم پانی سے بھر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو گئی جس کے بعد ڈیم سے کراچی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی مزید پڑھیں

پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

جے پور جیل،انتہا پسندہندوں نےپاکستانی قیدی قتل کردیا

بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندوئوں کے مشتعل ہجوم نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو پتھر مار مار کر شہید کردیا۔ بھارتی قیدیوں کے مشتعل مزید پڑھیں

کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی،بھارتی وکیل کا عالمی عدالت میں اعتراف،قونصلر رسائی کی استدعا

جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی وکیل نے بھی پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا اور کہا ہے اس پر سزائے موت نہیں ہو سکتی، ریلیف چاہتے ہیں، معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامنا، ذلت مقدر بن گئی۔ بھارتی وکیل بوکھلا مزید پڑھیں

نوازشریف کی انجیو گرافی آسان نہیں،مریم

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے، عدالتی فیصلے پر اللہ سے امید ہے کہ فیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان اور مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئینگے

پاکستان میں آئندہ ماہ اربوں ڈالرز کی مزید سرمایہ کاری کا امکان ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملا ئیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، و ز یر ا عظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور مزید پڑھیں