بے گناہ پکڑا ہے ، وقار کا خیال رکھا جائے، عمران خان نے سدا حکومت میں نہیں رہنا: سعد رفیق

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام)جبکہ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں آج بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا جو 60 سال پرانی لگ رہی تھی ، سدا ان کی حکومت نہیں رہنی جو حکومت کر رہی ہے وہ درست نہیں۔ لاہور پولیس مزید پڑھیں

کراچی: آصف زرداری۔ فریال تالپور و دیگر 11 ملزمان کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت۔ گرفتار ملزمان انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا بھی پیش ہوئے کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام،کورٹ رپورٹر،نیوز ایجنسیاں)کراچی کی بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔ میگا منی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، حکومت کا جے آئی ٹی کو 19 فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کی سربراہی میں اہم اجلاس، جے آئی ٹی کی پیش رفت ،اہم نکات کا احاطہ ، شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا جے آئی ٹی مقررہ مدت تک رپورٹ جمع کرانے کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی، نجی ٹی وی کی رپورٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر حکومت کا 35 اے کے مقدمے کی سماعت روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

جموں کشمیر میں صدر راج نافذ ہے اس لئے موجودہ وقت اس حساس کیس کی سماعت کیلئے موزون نہیں بھارتی آئین کی دفعہ 35 اے جموں کشمیر کے عوام کی خصوصی شہریت سے متعلق ہے مقدمہ زیر سماعت نئی دہلی(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی قانون 35 مزید پڑھیں

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب کسٹمز قوانین اور ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کیلئے 28 فروری تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد، سرگودھا(صرف اردو ڈاٹ کام)حکومت نے سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں، حکومت نے پارلیمنٹ میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ ہی سالانہ بجٹ 2019۔2020 کی تیاریاں مزید پڑھیں