وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو مزید پڑھیں

کوئٹہ ،ہزار گنجی دھماکہ، ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود، مغربی بائی پاس بند،ٹریفک روانی متاثر پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی بڑی تعداد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موجود رہی کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے علاقہ ہزار گنجی میں خودکش دھماکہ کے خلاف ہزارہ قبیلے کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ہزار گنجی مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ،سوگ کی فضا،ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ(بیورورپورٹ)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں جمعہ کے روز ہونیوالے خودکش حملے کے بعد شہر بھر کی فضا ہفتہ کے روز بھی سوگوار رہی،شہر کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل رہے ، جبکہ واقعے کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے،جمعۃ المبارک کے روز کو ئٹہ کے علاقے ہزار گنجی مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکہ،ہزارہ برادری کا مغربی بائی پاس پر دھرناجاری

کوئٹہ بم دھماکے کیخلاف شہر کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری نے دھرنا دے دیا جس میں خواتین بھی شریک ہیں بارش کے باعث مظاہرین نے دھرنے میں احتجاجی کیمپ لگالئے ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دریں اثناصوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان اہم صوبہ،اسلئے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلوچستان اہم صوبہ ہے اس لیے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں