انقلابی شاعر حبیب جالب کو مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے

لاہور(فلم رپورٹر)انقلابی شاعر حبیب جالب کو مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے لیکن ان کی نظمیں اور اشعار آج بھی پسے ہوئے طبقے کی عکاسی کرتے ہیں۔حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، پارٹیشن کے بعد وہ فیملی کے ساتھ پاکستان آئے مزید پڑھیں