35ا ے ختم کیا گیاتو الحاق بھی ختم ہوگا:محبوبہ مفتی

دفعہ370جموں کشمیر اور بھارت کے درمیان آئینی رابطہ ہے، دستاویز الحاق دفعہ370کے ساتھ مشروط ہے موجودہ صورتحا ل کا کشمیریوں کو مورودالزام نہ ٹھہرایا جائے،سابق وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر کا ٹویٹر پر پیغام سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر سابق حکمران حماعت پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا استعمال کررہی ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت کوکو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے زیادہ خطرہ ہے نیشنل کانفرنس صد وسابق وزیر اعلی کا انٹرویو سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر کی سابق حکمران جماعت نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے ہوا میںاڑادیا

سرسید پبلک سکول بہل کے حوالے سے شکایات کنندہ کانمبر عام کر کے مافیا کو دیدیا گیا مافیا نے پہلے سفارشیں پھر دھمکیاں دیں،شکایت ازالے کی جھوٹی میل وزیر اعظم کو ارسال اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام)وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے بھی ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں مزید پڑھیں

پاکپتن دربار اراضی معاملہ، نواز شریف نے جواب جمع کرا دیا

جے آئی ٹی رپورٹ بد نیتی پرمبنی، عدالت عظمیٰ جاری کردہ نوٹس خارج کرے،سابق وزیر اعظم لاہور( آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکپتن دربار اراضی کے غیرقانونی منتقلی کے معاملے پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادی،نوازشریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کویکطرفہ اوربدنیتی پرمبنی قراردیدیا اور عدالت سے جے آئی ٹی مزید پڑھیں

9 سال بعد اہل خانہ سے ملنے والے پاکستانی شہری نصراللہ انتقال کرگئے

برمنگھم(صباح نیوز) برطانیہ کے اسپتال میں زیرعلاج پاکستانی شہری نصراللہ انتقال کرگئے، وہ کئی برسوں سے دل کے عاضے میں مبتلا تھے۔ نصراللہ کوعلاج کی غرض سے برطانیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنا آخری وقت اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ برطانوی ہائی مزید پڑھیں

ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کراچی پولیس کی دھاڑیاں مروا دیں، کراچی میں نکاح نامہ چیک نہ کرنے کی ہدایت،

آج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ پولیس کس قانون کے تحت راہ چلتے لوگوں کے نکاح نامے چیک کرتی ہے ، اس چیکنگ کا مقصد صرف رشوت کا بازار گرم کرنا ہوتا ہے، جہاں پولیس کی ضرورت ہو وہاں کبھی نہیں پہنچتی پولیس کسی بھی طرح عوام کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے اسباب مزید پڑھیں

ظہیر الدین محمد بابر

(پیدائش: 1483ء – وفات: 1530ء) ہندوستان میں مغل سلطنت کا بانی تھا۔ انہیں ماں پیار سے بابر (شیر) کہتی تھی۔ اس کاباپ عمر شیخ مرزا فرغانہ (ترکستان) کا حاکم تھا۔ باپ کی طرف سے تیمور اور ماں قتلغ نگار خانم کی طرف سے چنگیز خان کی نسل سے تھا۔ اس طرح اس کی رگوں میں مزید پڑھیں

14 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1663ء کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا 1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا 1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز 1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے 1971ء یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، حکومت کا جے آئی ٹی کو 19 فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کی سربراہی میں اہم اجلاس، جے آئی ٹی کی پیش رفت ،اہم نکات کا احاطہ ، شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا جے آئی ٹی مقررہ مدت تک رپورٹ جمع کرانے کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی، نجی ٹی وی کی رپورٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی نے سعودی عرب سے ملنے والے تحائف توشہ خانے جمع کروا دئیے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سعودی عرب کے قیمتی تحائف پاس رکھنے سے معذرت کر تے ہو ئے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی جانب سے دیئے گئے قیمتی تحائف توشہ خانے میں جمع کر دیئے شاہ محمود قریشی کو محمد بن سلمان سے 63لاکھ مالیت کے تحائف ملے تھے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

منشیات کا گاڈ فارد ’’ال چاپو‘‘ پر فرد جرم عائد

نیویار ک(ویب ڈیسک، صرف اردو ڈاٹ کام) نیویار ک کی عدالت نے منشیات کی دنیا کے گاڈ فادر ال چاپو کو مجرم قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والا منشیات کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ال چاپو ہے ، منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں ال چاپو پر عائد مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے 75 بطخیں پکڑ لیں

کراچی(نامہ نگار)ٹھٹھہ کے قریب ساحلی علاقہ جاتی میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے 80سے زائد قیمتی پرندوں کو برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ساحلی علاقہ جاتی میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر درجنوں مہمان پرندے برآمد کرلیے،مہمان پرندے کراچی سمیت دیگر علاقوں میں فروخت کے لیے مزید پڑھیں