نواز شریف کی ہر بیماری کا علاج ہوگا، ہر خواہش پوری نہیں ہوگی، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور(صباح نیوز ) وزیر اطلا عات فیاض الحسن چوہان نے بھی پنجاب پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے پنجاب میں حمزہ شہباز کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دی تو میں بھی ممبربنوں گا، شہباز شریف کوخشوو خضوع سے نہیں مجبوری میں چیئرمین مزید پڑھیں

جیل میں نیب کا ملزم دم توڑ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سینٹرل جیل میں قید نیب کا ملزم سید بابر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق ملزم کو جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ملزم کا 2017ء میں بائی پاس ہوا تھا۔

سید صادقین 30 جون 1923ء وفات: 10 فروری 1987ء

تحقیق و تحریر: مدثر بھٹی اصل نام سید صادقین احمد نقوی دنیا کے شہرہ آفاق مصور، خطاط نقاش اور پاکستانی تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔ ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ خطاطی کے حوالے سے زمانہ دراز سے مشہور مزید پڑھیں

آو مشاعرہ کریں : چراغ حسن حسرت

چراغ حسن ایک عظیم مزاح نگار جو 26 جون 1955 کو حقیقت میں حسرت ہو گئے اُردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزید پڑھیں

پولیس کی پھرتیاں کوئٹہ ، اڑھائی سالہ بچے پر فائرنگ اور دہشت گردی کی 9دفعات کے تحت مقدمہ درج

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں میں اڑھائی سالہ بچے پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا‘ مقدمے میں بلال پردہشت گردی کی9دفعات درج کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے بعد تھانہ نیو سریاب نے بلال پر مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

10 ہزار پاکستانیوں کا امدادکیلئے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف

جعلی شناخت کے کیسز نادرا سسٹم نے اس وقت پکڑے جب کارڈز بلاک کیے جانے پر لوگوں نے نادرا سے رابطہ کیا 10 لاکھ افغان مہاجرین افغانستان واپس جاچکے ہیں ، چیئرمین نادرکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

کشمیر ی صحافی آصف سلطان سمیت نو کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر

سری نگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے غیر قانونی طورپر قید صحافی آصف سلطان اور نو دیگر کشمیریوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر کر دی ہیں ۔ آصف سلطان اور دیگر افراد پر سرینگر میں بٹہ مالو کے علاقے دیار وانی میں گذشتہ سال پولیس کی ایک پارٹی پر حملے مزید پڑھیں