11 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1752ء۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں پینسلوانیا نامی اسپتال کا افتتاح ہوا،یہ امریکا کا پہلا اسپتال ہے 1944ء۔ جرمن افواج نے اطالیہ کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا 1964ء۔ یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئیں 1964ء۔ تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے 1978ء۔ چین نے مزید پڑھیں