ملیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے یوم پاکستان کی پریڈ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے یوم پاکستان کی پریڈ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی اور کہا وزیراعظم عمران خان اورپاکستانی عوام کی پرتپاک میزبانی پرشکر گذار ہوں۔تفصیلات کے مطابق ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر خصوصی پوسٹ شیئر کی، ویڈیومیں مہاتیرمحمد کی بطورمہمان مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر نوجوانوں نے 300 میٹر لمبا پرچم تیار کیا

کوئٹہ ( صرف اردو ڈاٹ کام )یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانوں نے 300 میٹر لمبا پرچم تیار کر کے منفرد انداز میں وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر کوئٹہ کی بلوچ یونٹی مزید پڑھیں

یوم پاکستان،جڑواں شہروں میں موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند رہی

ہیوی ٹریفک کو اٹک بریج، حضرو بریج، منگلا اور 26 نمبر چنگی پر رو کا گیا، یوم پاکستان کے موقع پرکبوتر بازی اور پتنگ بازی پر پابندی عائد رہی اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوم پاکستان کے موقع ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ جڑواں شہروں میں موبائل فون اور میٹرو بس مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم پاکستان کل شایان شان طریقے کیساتھ منایا جائے گا

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) ملک بھر میںیوم پاکستان(کل) 23مارچ ہفتہ کو روایتی جوش و جذبہ اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گا اس موقع پر جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی تمام سرکاری و نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گے ۔اسلام آباد میں مسلح افواج کی مزید پڑھیں