ہزارگنجی دھماکا ، حملہ آور کے جسمانی اعضاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوادیئے گئے

کوئٹہ (کرائم رپورٹر) کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں دھماکا کرنیوالے خود کش حملہ آور کے جسم کے اعضاء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوا دیئے گئے ۔ سی ٹی ڈی حکام نے نجی ٹی وی کوبتایا کہ خووکش حملہ آور کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس کی مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم سمیت رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

کوئٹہ میں بم دھماکے سے ہونے والی ہلاکتوں پر صدر اور وزیر اعظم نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھی اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں