دہشت گردوں نےکوئٹہ کو خون میں نہلا دیا،4اہلکار شہید،11زخمی

کوئٹہ(بیورورپورٹ )بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں پو لیس موبائل وین کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں4پولیس جوان شہید جبکہ 5اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری طور علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید پڑھیں

نصیرآباد پویس کی کامیاب کارروائی 7 من 37 کلوگرام چرس برآمد2ملزمان گرفتار

چرس ٹوڈی کار کے ذریعے اندرون سندھ اسمگلنگ کی جارہی تھی چرس کار کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی نصیرآباد(بیورو رپورٹ)نصیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سات من 37 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے ۔چرس ٹوڈ ی کار کے ذریعے اندرون سندھ اسمگلنگ کی جارہی تھی مزید پڑھیں

کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی پر فائرنگ 14 افراد ہلاک۔

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ابتدائی رپورٹ کے مطابق مکران کوسٹل ہائی سے پر بڑی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے مختلف بسوں کو روک کر مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے۔ ملزمان نے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد 14 مسافروں کو بسوں سے نیچے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو مزید پڑھیں

کوئٹہ ،ہزار گنجی دھماکہ، ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود، مغربی بائی پاس بند،ٹریفک روانی متاثر پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی بڑی تعداد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موجود رہی کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے علاقہ ہزار گنجی میں خودکش دھماکہ کے خلاف ہزارہ قبیلے کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ہزار گنجی مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ،سوگ کی فضا،ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ(بیورورپورٹ)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں جمعہ کے روز ہونیوالے خودکش حملے کے بعد شہر بھر کی فضا ہفتہ کے روز بھی سوگوار رہی،شہر کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل رہے ، جبکہ واقعے کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے،جمعۃ المبارک کے روز کو ئٹہ کے علاقے ہزار گنجی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں‘شوبزشخصیات

لاہور (فلم رپورٹر) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں قائم سبزی منڈی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔شوبزشخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن جان لیں کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا ۔دشمن جان لیں کہ ہم ایک تھے اور ایک ہی مزید پڑھیں

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ کو3گولیاں لگیں، حملہ آور موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

ندی نالوں میں طغیانی اور رابطہ سڑکیں متاثر،سردی بڑھ گئی کوئٹہ(عظمی بلوچ سے) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کبھی ہلکی اورکبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا ، کئی علاقوں میں ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں