کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں صبح جب لوگ منڈی سبزی خریدنے کے لیے ایف سی اہلکاروں کی حفاطت میں پہنچے تو کچھ دیر بعد یہاں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہزارہ مزید پڑھیں