چکن فیڈ میں ہارمونز کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے کی ابتدائی تحقیق کا آغاز

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا ہارمونز کی موجودگی کا پتہ چلانے پر تحقیق کا حکم ،ذمہ داری ٹیکنیکل ونگ کے سپرد ڈی جی فوڈ اتھارٹی کوٹیکنیکل،ہیڈکوارٹرلائسنسنگ ونگ کی کارکردگی رپورٹ پیش،فروزن فوڈزنمونوں کی رپورٹ جلد مکمل کرنے کا حکم 19 لیٹر پانی کی بوتلوں پر بار کوڈلگانے ،فوڈ رنگوں مزید پڑھیں