پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے،امام کعبہ

لاہور (جنرل رپورٹر) امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ہر موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،پاکستان کے دورے کے دوران بے پناہ محبت اور پیار ملا، میرا دورہ پاکستان ناقابل فراموش ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی نے گزشتہ روز وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کا نام امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ)پاکستان کے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے کہ پاکستان کا نام امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل آف فارن ریلیشنز نے پاکستان کا نام امریکہکیلئے خطرہ قرار دیئے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

بھارت کشمیرمیں امن ،پاکستان بدامنی پھیلا رہا ہے ،سشماسوراج کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج ایک مرتبہ پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے بھاجپا قیادت کشمیر میں امن جبکہ پاکستان پر الزام عائد کیا کہ وہ جنگجو بھیج کر وادی کا امن بگاڑ رہا ہے ۔فی الحال پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناممکن ہیں،بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حیدر آباد میں انتخابی مزید پڑھیں

مکمل فٹنس حاصل کرکے ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنائوں گا:محمد حفیظ

کراچی (سپورٹس رپورٹر ) قومی آل رآنڈر محمد حفیظ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپریل کے وسط میں ٹریننگ شروع کر کے میگا ایونٹ میں شرکت یقینی بنا لیں گے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی مانچسٹر میں دوسری سرجری مزید پڑھیں

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر کامیاب ریجیکشن ٹیسٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے الحمداللہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا۔جمعرات کو اس ضمن میں عمر ایو ب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

فوربز انڈر 30فہرست 2019 ،9پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے اپنی سالانہ 30انڈر 30 کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

تبدیلی لانے کادعوی مہنگائی کے سونامی میں تبدیل

اسلام آباد؍ کراچی (کامرس رپورٹر)مہنگائی کے سونامی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15فیصد مہنگی جبکہ یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 50روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا، نانبائیوں نے بھی روٹی کی قیمت میں اضافہ کا انتباہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ، آٹے کی قیمت بڑھانے کا عندیہ

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 5 روپے کے اضافے کا عندیہ دے دیا‘ قیمت میں اضافہ کے لئے ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی آٹے کی قیمت میں اضافے کی تیاری کر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں مزید 81 پیسے فی یونٹ اضافہ، صارفین پر 5ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 81پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 5ارب 2کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مزید پڑھیں

سانحہ النور مسجد، دہشتگرد کی آج پیشی، 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ پر حملہ کرنے والے مسلح دہشت گرد پر50افراد کے قتل اور39افراد کوقتل کرنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا پہلا شخص ہوگا جسے عمر قید کی سزا دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کی پولیس مزید پڑھیں

حالیہ ٹرین حادثے پر شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے شیخ رشید نے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی‘ مخالفین سن لیںکہ ہم سولہ مزید نئی ٹرینیں چلائیں گے، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کی بات ہے گھر کی بات کو گھر میں ہی رہنے دیا جائے تو مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں