آصف علی کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

عامر کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کی صورت میں فہیم اشرف کو ان کے لئے جگہ خالی کرنا ہو گی لاہور(سپورٹس رپورٹر)مشن ورلڈکپ کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو گئی، مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو میگا ایونٹ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کمنٹری کریں گے

گذشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی کمینٹری کریں گے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلئے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں کچھ کر دکھانے کا ارادہ کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑادیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم کرلیا۔حسن علی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان (آج)جمعرات کو ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان (آج)جمعرات کو ہوگا ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان (آج) جمعرات کو ہو گا اور اس سلسلے میں قومی سلیکشن کمیٹی کی کوچ اور کپتان کیساتھ مشاورت حتمی مراحل میں داخل مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کی خراب کارکردگی، ورلڈ کپ میں شرکت خطرے کا شکار

جوہانسبرگ(سپورٹس رپورٹر)ہاشم آملہ کی خراب کارکردگی ، ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ،جنوبی افریقہ کی ٹیم کے سلیکٹر رواں ہفتے فیصلہ کریں گے کہ ہاشم آملہ ان کے کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے یا نہیں۔غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کے ون مزید پڑھیں

ورلڈ کپ اسکواڈز کیلیے سوچ بچار جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ اسکواڈز کو توانا بنانے کیلیے سوچ بچار جاری ہے۔ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی کو انگلینڈ میں ہوگا،شریک ممالک کو 23 اپریل تک اسکواڈز کا اعلان کرنا ہے، انجریز یا کسی اور وجہ سے تبدیلیوں کیلیے آخری تاریخ 23 مئی ہے، ابھی تک صرف نیوزی لینڈ نے اپنے15 کھلاڑیوں کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کیلیے توقعات کا بوجھ اْٹھانے والے مضبوط کندھے کی تلاش

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کو توقعات کا بوجھ اٹھانے والے مضبوط کندھے کی تلاش ہے۔آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ گزشتہ میچز اورکینگروز کیخلاف مقابلوں میں کسی ایسے کرکٹر کی کمی محسوس مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ کپ تک کیلئے کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفراز احمد کو آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ کپ تک کے لئے کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلیکشن کے معاملات میں تسلسل کی پالیسی پر کاربند ہیں۔ سرفراز احمد ورلڈ کپ تک کے لئے کپتان رہیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔ ایک انٹرویو کے دور ان انہوں نے کہاکہ جہاں تک ہمارے امکانات ہیں، مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ ہم ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں