بجلی کی قیمت میں مزید 81 پیسے فی یونٹ اضافہ، صارفین پر 5ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 81پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 5ارب 2کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مزید پڑھیں

عوام تیار ہوجائیں حکمرانوں کو گھربھیجنے کے وقت آگیا ، زرداری

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حکمرانوں کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیاہے انہوں نے کہا کہ عوام تیار ہوجائیں ،حکمرانوں کو ایوانوں سے نکالنے اور انہیں گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ہے، بہت جلد ان کو گھر بھیجنے کی تحریک چلائیں مزید پڑھیں

پاکستان میں64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ، ورلڈ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ بقیہ 36فیصد افراد کو حاصل پانی کا معیار بھی زیادہ بہتر نہیں ہے ۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ Pakistan@100میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پانی مزید پڑھیں

بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔ ایک انٹرویو کے دور ان انہوں نے کہاکہ جہاں تک ہمارے امکانات ہیں، مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ ہم ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال,سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے ذمہ دار قرار

ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا تاہم سی ٹی ڈی نے اس کیس میں پیشہ مزید پڑھیں

بارشوں,برفباری سے سردی بڑھ گئی ،کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری سے سرد ی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا،برف باری سے بعض علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع گیا جس سے اشیائے خوردونوش کی قلت ہوگئی ،بارش کے بوعث کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق بھی ہوگئے ۔تفصیلا ت کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

طالبان کا فوجی ٹریننگ سنٹر پرحملہ،6 12اہلکارجاں بحق،30زخمی

افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 126اہلکار جاں بحق اور 30زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق طالبان جنگجوبارود سے بھری گاڑی افغان خفیہ ایجنسی کے ٹریننگ سینٹر کے مرکزی دروازے سے مزید پڑھیں

افواہوں کی روک تھام کیلئے واٹس ایپ کی نئی پابندی

پیغام رسانی کے مقوبل ایپ ‘واٹس ایپ’ نے افواہوں کی روک تھام کے لیے اپنے صارفین پر ایک نئی پابندی عائد کر دی ہے۔آج کی دنیا میں پیغام رسانی میں آسانی کے باعث افواہوں پر قابو رکھنا انتہا ئی مشکل کام ثابت ہو رہا ہے۔پیغام رسانی کے مقبول ترین پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اسی مزید پڑھیں

فلم ’’دی امیٹی مرڈرز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ہارر ڈرامہ فلم ’’دی امیٹی مرڈرز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈینیل فیرنڈز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سچے واقعے پر مبنی ہے جس میں ایک شخص رات کے وقت اپنے پورے خاندان کو قتل کردیتا ہے۔فلم کی مزید پڑھیں

’’ دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ہے،متقی سرور کا دعویٰ

’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی ریلیز میں ابھی کئی ماہ باقی ہے مگر اس کی مشکلات میں بظاہر کوئی کمی نہیں آسکی ہے اور اب فلم کے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس کا سامنا ہے۔1979 کی فلم ’’ مولا جٹ‘‘ کے پروڈیوسر سرور بھٹی کے بیٹے متقی سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ’’ دی لیجنڈ آف مزید پڑھیں

’’ٹک ٹاک‘‘کے حوالے سے شوبز شخصیات کی ملی جلی رائے

شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ کسی بھی چیز کے منفی اور مثبت دونوں پہلو ہوتے ہیں سمارٹ فون کی تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی ایپ ’’ٹک ٹاک‘‘ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔اس ایپ کی وجہ سے بچے خاص طور پر لڑکیاں بہت زیادہ متاثر ہورہی مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کی 10 سالہ ٹیبل ٹینس سٹار حور فواد کو این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان مخالفت کی انتہا کردی، پاکستان کی 10 سالہ ٹیبل ٹینس سٹار حور فواد کو این او سی جاری نہیں کیا۔ایشین ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام بھارتی ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی نگرانی میں 22 جنوری کو دہلی میں 15 برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے لیے ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس مقابلوں کے لیے پاکستان مزید پڑھیں