نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ سے 49 افراد جاں بحق، 48 سے زائد زخمی: مسجد فائرنگ کی مکمل تفصیل

تین منٹ تک مسجد میں فائرنگ کرنے کے بعد حملہ آور مرکزی دروازے سے باہر نکلا، گاڑیوں پر بھی فائرنگ حملہ آور جدید ہتھیاروں سے لیس ، پیٹرول بموں سے بھری گاڑی کیساتھ پہنچا، ہیلمٹ میں لگے کیمرے سے واردات کی ویڈیو لائیو اسٹریمنگ کرتارہا دورے پر آئی بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ فائرنگ کا جنونی ملزم گرفتار، پرچم سرنگوں

کرائسٹ چرچ(صرف اردو ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے بعد ایک عورت سمیت 4 افراد کو حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مبینہ گرفتار ملزم کا تعلق آسٹریلیا سے ہےجس کی تصدیق آسٹریلوی وزیر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں: پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی پاکستان بھر میں شدید مذمت کی گئی، اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ اس واقع کی وجہ سے میں شدید صدمے میں ہوں، انہوں نےکہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ سے 42 سے زائد نمازی شہید،

بنگلا دیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے، پوری ٹیم جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہوگئی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے واقعہ کو نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیدیا کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند مزید پڑھیں