کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔پشاور زلمی 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی

ابوظہبی)مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا تاہم اسلام آباد کی ٹیم مقررہ اوورز میں 137 رنز مزید پڑھیں

کراچی کنگز سے شکست،ملتان پلے آف مرحلے کی دوڑ سے آئوٹ

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فور کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،اس شکست کے بعد مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر فائنل 4 میں جگہ پکی کرلی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنالی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 19 ویں اوور میں 122 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

انگرام کی سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا،کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا جو اس نے مزید پڑھیں

پاکستان,جنوبی افریقا کو ہرا کر وائٹ واش ٹالنے میں کامیاب

سنچورین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں وائٹ وا ش کو ٹال دیا سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا سینچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی مزید پڑھیں

ٹی20،جنوبی افریقہ کی سنسنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان کو 6رنز سے شکست

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے، پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈپلیسی 78 اور مزید پڑھیں