ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کی اجازت

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا۔منی لانڈرنگ کیس میں ملک ریاض سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ملک ریاض کو مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے غیر مشروط معافی مانگ لی

بحریہ ٹان کے سربراہ ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ ملک ریاض پر فرد جرم لگ چکی اور اب سزا ہونا باقی ہے،ہم اس کو قانون کے مطابق پرکھیں گے۔ سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار اور ملک مزید پڑھیں