المعتضد باللہ

المعتضد باللہ (پیدائش: 854ء– وفات: 5 اپریل 902ء) خلافت عباسیہ کا سولہواں خلیفہ تھا جس نے 892ء سے 902ء تک حکومت کی۔ نام و نسب آپ کا نام احمد کنیت ابو العباس اور لقب المعتضد باللہ ہے آپ کی پیدائش 242ھ یا 247ھ میں ہوئی آپ کی والد کا نام ابو احمد طلحہ الموفق باللہ مزید پڑھیں