کامیابی کے لئے باتوں سے آگے بڑھ کر عملی اقدام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس کا فقدان ہے

لاہور (فلم رپورٹر) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہوئی جوآج تک بر قرار ہے، اس دور میں کوئی بھی پروڈیوسراور ہدایتکار سلطان راہی کے بغیر فلم بنانے کا سوچتا بھی نہیں تھا۔ ایک انٹر ویو میں قوی خان نے کہا مزید پڑھیں