رینٹل پاور کیس,پاکستان کیخلاف 86کروڑ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ معطل

عالمی عدالت نے پاکستان کیخلاف ترکش رینٹل پاورپلانٹ کے حق میں دیا فیصلہ معطل کرتے ہوئے دوبارہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ، سرمایہ کاری سے متعلق فیصلوں کیلئے عالمی ٹریبونل، انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹ نے ترک کمپنی کارکے کی طرف مزید پڑھیں