سانحہ النور مسجد، دہشتگرد کی آج پیشی، 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ پر حملہ کرنے والے مسلح دہشت گرد پر50افراد کے قتل اور39افراد کوقتل کرنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا پہلا شخص ہوگا جسے عمر قید کی سزا دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں

امریکہ ہر صورت مسعود اظہر پر پابندی کیلئے بضد ، چین بھی مخالفت پر ڈٹ گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے تمام تر دستیاب راستوں کے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے تو دوسری جانب چین نے بھی واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اس رویے سے جنوبی ایشیا میں پہلے سے کشیدہ صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی۔ بین مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری مسترد کر دی

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نئی گاڑیاں نہیں خرید رہی، حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔ واضح رہے پنجاب حکومت کا وزرا کیلئے 77 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا جس پر 17 کروڑ 47 لاکھ 90 ہزار روپے خرچ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

مظاہرین کیخلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حر بے ناقابل قبول ہیں، عالمی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی غزہ لندن (صباح نیوز) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پرامن مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں پر اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار د یئے جانے کے بعد صہیونی ریاست کے مزید پڑھیں

امریکہ، برنی سینڈرز کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے مہم کا آغاز

برنی سینڈر 2016 میں ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں صدارتی امیدوار بننے میں ناکام رہے تھے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما برنی سینڈرز نے دوسری بار صدارتی امیدوار بننے کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔برنی سینڈر 2016 میں ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں صدارتی امیدوار بننے میں ناکام رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں بارشیں اور سیلاب سے 20 افراد جاں بحق، 10 لاپتہ

موسلا دھار بارشوں نے قندھار شہر اور 6اضلاع کو شدید متاثر کیا،ہرات میں سینکڑو ں گھروں کو نقصان سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں،متاثرہ علاقوں کے لوگوں نے سکولوں، مساجد اور سرکاری عمارتوں میں پناہ لی کابل(صباح نیوزمانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کے بعد سیلاب سے 20افراد جاں بحق اور 10لاپتا ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف جنگ،بھارتی فضائیہ نےمودی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کو ان کی اپنی فضائی نے پاکستان کیخلاف کسی بھی مہم جوئی کیخلاف خبردار کیا ہے ۔ بھا ر تی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائی نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے بھارتی فضائیہ کے پاس ناقص طیا رے ہیں اور مزید پڑھیں

ہم کسی خوف یا دبائو میں نہیں آئیں گے,جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیاہے کہا کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، ہم کسی خوف یا دبائو میں نہیں آئیں گے، کسی بھی جارحیت یا مس ایڈونچر کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

بھارت آبی دہشتگردی پر اتر آیا، پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکیاں

دریائے راوی، ستلج اور بیاس کا پانی جو پاکستان جاتا ہے اس کا رخ موڑ کر جموں , پنجاب ہریانہ اور اور نئی دہلی کو دیا جائے گا، اس مقصد کیلئیدریائے راوی ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے،بھارتی وزیر آبی وسائل بھارت کے پاس ہمارے دریاؤں میں آنیوالا پانی روکنے ، رخ مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 154 رنزکا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا،زلمی کے بولرز نے ابتدا سے ہی حریف بلے بازوں پر دباؤ بنائے رکھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بارشوں سے تباہی,25افراد جاں بحق

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات و اقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25ہوگئی ،متعدد زخمی، دو لاپتہ ہوگئے ، سیلابی ریلے سے درجنوں دیہات بری طرح متاثر ہوئے ، ڈی ایم اے مزید پڑھیں