اے حمید (سوانحی خاکہ)

25 اگست 1928 تا 29 اپریل 2011 تحریر و تحقیق: شبانہ صدیق کسی بھی ادیب یا شاعر کی تحریر کو بہتر طریقے سے جاننے کے لیے اس کی شخصیت، ماحول، خاندانی پس منظر اور تعلیم وغیرہ کو جاننا ضروری ہے۔ افسانہ نگار کی شخصیت، اس کی زندگی کے نشیب و فراز اور زندگی میں پیش مزید پڑھیں

جھوٹ، دھوکہ اور چوری سی آئی اے کے تربیتی کورس ہے، مائیک پومپیو

جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا، دھوکا دیا اور چوری کی،تقریب سے خطاب واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ جھوٹ بولنا، دھوکہ دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی کورس کا حصہ ہے ۔ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں

کرپشن ختم ہو چکی ہے تو خزانہ خالی کیوں ہے؟احسن اقبال

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت گورننس میں دیوالیہ ہے – انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس ہر مسئلہ کا علاج ڈی چوک والی پریس کانفرنس ہے – انہوں نے یہ بھی مزید پڑھیں

15 مارچ کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ 1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔ 1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔ 1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔ 1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نجی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (مہتاب پیرزادہ سے) سپریم کورٹ نے نجی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا ہے ۔ عدالت عظمٰی نے بھارتی مواد نشر کرنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا ہے ۔ کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

بلوچستان‘ بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے سے 2 ہزار خاندان متاثر

دریائے کیچ میں اونچے درجے کاسیلاب، تربت، قلعہ عبداللہ، ہرنائی اور کوئٹہ کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع میرانی ڈیم میں بھی پانی کی سطح بڑھ گئی جہاں پانی کی سطح 245 فٹ تک بلند ہو گئی ، گندم کی فصل کو نقصان نوشکی میں نالہ خیصار میں طغیانی سے پانی گھروں میں داخل، ایف مزید پڑھیں

امریکہ، برنی سینڈرز کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے مہم کا آغاز

برنی سینڈر 2016 میں ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں صدارتی امیدوار بننے میں ناکام رہے تھے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما برنی سینڈرز نے دوسری بار صدارتی امیدوار بننے کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔برنی سینڈر 2016 میں ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں صدارتی امیدوار بننے میں ناکام رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

میرپورخاص: بھارت سے تھر ایکسپریس 260 مسافروں کو لے آئی

ٹرین کے ذریعے 80 بھارتی شہری بھی پاکستان پہنچے۔ریلوے حکام کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، وائس آف ایشیا)بھارت سے پاکستان آنے والے 260مسافروں کو لے کر تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے میرپورخاص پہنچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ سے 260مسافروں کو لے کر رات گئے میرپورخاص پہنچی ہے جہاں اسٹیشن پر عزیز و اقارب کی مزید پڑھیں

نا ئیجیریا میں تیل پائپ لائن پھٹنے سے دھماکا، 50 افراد لاپتہ

تیل کی پائپ لائن سے غیر قانونی طور پر چوری کی کوشش کے سبب ایسے واقعات پیش آتے ہیں،حکام ابوجا(صباح نیوز، وائس آف ایشیا) نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں تیل کی ایک پائپ لائن میں دھماکے اور پھر اس سبب وہاں پھیلنے والی بھگدڑ کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں جبکہ حکام مزید پڑھیں

شمالی شا م میں کرد فورسز کی عراقی سرحد کے قریب جہادیوں کیخلاف کارروائی بحال

کارروائی میں جہادیوں کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا، پیشقدمی جاری ہے، فورسز دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی شام میں کرد فورسز کی قیادت میں فائٹرز نے اسلامک سٹیٹ کے زیر قبضہ آخری علاقے باغہوز میں کارروائی بحال کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ اطلاعات ہیں کہ کارروائی مزید پڑھیں