پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں

امریکہ ہر صورت مسعود اظہر پر پابندی کیلئے بضد ، چین بھی مخالفت پر ڈٹ گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے تمام تر دستیاب راستوں کے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے تو دوسری جانب چین نے بھی واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اس رویے سے جنوبی ایشیا میں پہلے سے کشیدہ صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی۔ بین مزید پڑھیں

عوام تیار ہوجائیں حکمرانوں کو گھربھیجنے کے وقت آگیا ، زرداری

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حکمرانوں کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیاہے انہوں نے کہا کہ عوام تیار ہوجائیں ،حکمرانوں کو ایوانوں سے نکالنے اور انہیں گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ہے، بہت جلد ان کو گھر بھیجنے کی تحریک چلائیں مزید پڑھیں

حکومت کنٹریکٹ پر رکھ لے، ڈالر نیچے لے آؤں گا، اسحق ڈار کی آفر

لندن (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت کو بڑی پیشکش کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مجھے کنٹریکٹ پر رکھے میں ڈالر کو 120پر لا کر دکھاوں گا ۔گزشتہ( ن) لیگ کی دور حکومت میں ڈالر کو 111روپے سے 98روپے تک لائے تھے جبکہ مزید پڑھیں

پی ایس او کارگو کو برتھ نہ ملنے کے باعث سی این جی ایک دن کیلئے بندکر دی گئی ، سوئی نادرن کمپنی

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے پی ایس او کے کارگو کو بروقت برتھ نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی کو ایک دن کیلئے فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ایم ایم سی ایف ڈی 300 ایل این جی کی کمی واقع ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ داخل ،کل سے ملک بھرمیں بارشوں، برف باری کا امکان

) مغربی ہوا ئو ں کا نیا سلسلہ زیادہ شدت کیساتھ ملک کے بیشتر علاقوں کو کل 18 جنوری سے اپنی لپیٹ میں لے گا جو 25 جنوری تک ملک میں موجود رہے گا اور اسکے زیر اثر ملک کے طول و عرض میں وسیع پیمانے پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو گی مزید پڑھیں

یوٹیوب پرغیر اخلاقی،خطرناک اوراْکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان

گوگل کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر غیر اخلاقی، خطرناک اور جذباتی طور پر اْکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ یوٹیوب کمیونٹی گائیڈ لائن میں صارفین کے لیے کچھ حدود مقرر کی گئی ہیں جس کے تحت مزید پڑھیں

ڈی ویلیئرزکو دیکھ کرانٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان آنے پرراضی ہوں گے,چیئرمین پی سی بی

)چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ نے پروٹیز بیٹسمین ابراہام ڈی ویلیئرز کے لاہور میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کے فیصلے کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو دیکھ کر دیگر انٹرنیشنل کرکٹرز اور ٹیمیں پاکستان آنے پر مثبت طرز عمل ظاہر مزید پڑھیں

وائٹ واش ناکامی ہمیشہ ہی مایوس کن ہوتی ہے،سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وائٹ واش شکست ہمیشہ ہی مایوس کن ہوتی ہے لیکن جنوبی افریقہ کیخلاف تین،صفر سے ناکامی کا تمام تر کریڈٹ ہوم فاسٹ باؤلرز کو جاتا ہے جنہوں نے پوری سیریز میں دستیاب ماحول کی بدولت ان کے بیٹسمینوں کو جم کر نہ کھیلنے دیا۔سرفراز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ’’PSL‘‘ کے چوتھے ایڈیشن میں29 دن رہ گئے،تیاریاں جاری

پاکستان سپر لیگ’’PSL‘‘ کے چوتھے ایڈیشن میں29 دن رہ گئے،تیاریاں جاری، پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں فائنل سمیت کل 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں سے آخری 8 میچز پاکستان کے شہروں لاہور اور کراچی میں کھیلے جائینگے۔ لاہور میں 3 میچز جبکہ فائنل سمیت پانچ میچز کراچی میں کھیلے جائینگے۔نیشنل سٹیڈیم مزید پڑھیں

ڈوانے اولیویئر دونوں ٹیموں کے درمیان سب سے بڑا فرق ثابت ہوئے ،پروٹیز ہیڈ کوچ

پروٹیز ہیڈ کوچ اوٹس گبسن نے پاکستان کیخلاف کلین سوئپ کامیابی کو جنوبی افریقی مشن کی تکمیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں 24 وکٹیں لینے والے ڈوانے اولیویئر دونوں ٹیموں میں سب سے بڑا فرق ثابت ہوئے حالانکہ ہوم بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے خاتمے پر مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی لاس اینجلس میں 90کروڑ کے بنگلے میں رہائش

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی گزشتہ سال دسمبر میں امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی ہوئی تھی، نک نے شادی سے قبل ہی پریانکا کو 90 کروڑروپے مالیت کا لاس اینجلس میں ایک شاندار بنگلہ تحفے میں دیا تھا۔ پریانکا چوپڑا امریکہ میں کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھیں تاہم اب وہ اس مزید پڑھیں