مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی معالجانہ بصیرت، اور ان کے مجرب نسخہ جات

از قلم پروفیسر شمیم ارشاد اعظمی پرنسپل جامعہ طبیہ، دیوبند،اتر پردیش طب یونانی کی ترقی اور اور بقا میںخاندان شریفی کوایک اہم اور ممتاز مقام حاصل ہے۔حکیم اجمل خاں اسی خاندان کے گل سر سبد ہیں۔آپ کا دائرہ کار بہت وسیع تھا۔بنیادی طور سے آپ ایک حاذق طبیب اور نیک دل انسان تھے۔ علاج و مزید پڑھیں