کویت پاکستان کیلئے ویزا پابندیوں کا ازسرنو جائزہ لے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحماد الصباح سے ملاقات میں ویزا پابندیوں سے متعلق مسائل کو اجاگرکیا  پاکستان کی حکومت اور عوام امیر کویت اور کویتی حکومت کیلیے دلی احترام کا جذبہ رکھتے ہیں ، وزیر خارجہ  ویزوں کی بندش کو ازسر نو دیکھا جائے گا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ

اپنے دورہ کویت میں وزیر خارجہ ویزہ سمیت دیگر دو طرفہ امور پر گفتگو کرینگے دورہ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے معاون ثابت ہوگا،شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، سٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ ہوگئے، اپنے دورہ کویت میں وزیر خارجہ کویت مزید پڑھیں

امریکہ سے تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 پاکستانی افسران پر ویزہ پابندی عائد

جوائنٹ و ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ کے امریکی ویزے پر پابندی لگائی گئی امریکا نے پاکستان پر ویزہ پابندیاں نہیں لگائیں، پاکستان میں امریکی قونصلر آپریشن بدستور جاری ہے،شاہ محمود اسلام آباد(نامہ نگار)امریکا نے غیر قانونی تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 اعلی پاکستانی افسروں پر ویزہ پابندی عائد کر دی، جوائنٹ مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی ترقی کے دشمنوں کو شکست ہوگی، شاہ محمود قریشی

ایٹمی پروگرام کی طرح سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ، پوری قوم سی پیک پر متفق ہے علاقائی رابطوں کو ممکن بنایا جائے گا۔امن ترقی کوبحالی کی نئی راہیں کھلیں گی،نکتہ اعتراض پرجواب اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی ترقی کے دشمنوں کو شکست مزید پڑھیں

چند لوگ’’ را ‘‘ اور این ڈی اے سے فنڈز لے کرمعصوم عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

شہبازشریف کو لیڈرآف دی اپوزیشن صحت اجازت دیتی ہے تو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کیوں نہیں؟میڈیا کے ساتھ گفتگو ملتان (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ (ن )لیگ کی قیادت بتائے راتوں رات تبدیلی کیوں لائی گئی؟ اگرشہبازشریف کو لیڈرآف دی اپوزیشن صحت اجازت دیتی ہے تو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان کا اورماڑہ میں شہید 14 افراد کے قاتلوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے شدید احتجاج

اورماڑہ میں پاکستانیوں کو شہید کرنے والے پاک ایران سرحد کے قریبی علاقہ سے آئے اور فرار ہوکر وہاں روپوش ہو گئے واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیموں کے ایک گروپ نے تسلیم کی جس کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان نے پہلے بھی ایران سے کئی بار مطالبہ کیا اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اورماڑہ مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں تحریک چلا نا مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زرداری کی صوابدید ہے، شاہ محمود قریشی

مودی کہتے ہیں اگر ہم اقتدار میں آتے ہیں تو ہم آئین کے آرٹیکل 370 کی نفی کر دیں گے نریندر مودی انتخابات میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لیے خطہ کے امن کو آگ میں جھونکنے کے لئے تیار ہیں، وزیر خارجہ کا انٹرویو اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کے سیاسی حصے پر عمل، بلوچستان میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے سیاسی حصے پر آگے بڑھنے کی سابق حکومت میں جرات نہیں تھی اور نہ ہی اتنا دم خم تھا لیکن موجودہ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان کو اس کی اصل روح کے تحت نافذ کیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ،لاہور (سٹاف رپورٹر ،)تحریک انصاف کے رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آگئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بے پناہ کاوشیں ہیں جن کا کل بھی معترف تھا اور آج بھی ہوں لیکن ان مزید پڑھیں

بھارت سے جنگ مسئلے کا حل نہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے نہ صرف اقدامات کیے بلکہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ بھی کیا،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے یورپی یونین وفد کو آگاہ کیا، مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22مارچ کو ترکی میں طلب کرلیا گیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یاد میں آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا جبکہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22مارچ کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ واقعہ افسوسناک ، یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان میں شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے بات چیت کا مکمل متن 9 پاکستانی لاپتہ ہیں جن کے موبائل بھی بند ہیں ، لندن میں بھی اس وقت کچھ پاکستانی لاپتہ ہیں، متاثرہ فیملی کی ہرممکن مدد کریں گے عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے ، پاکستان نے رہائی مزید پڑھیں