انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب سے 29 افراد ہلاک

13افراد لاپتہ ،سیلاب سے عمارتوں، پلوں اور سڑکوں کونقصان پہنچا جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اندونیشیامیں سیلاب سے 29 افراد ہلاک جبکہ13 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماٹرا میں شدیدبارشوں سے سیلابی صورتحال پیداہوگئی، متاثرین کے لیے پناہ گاہوں کا انتظام کیا گیا جہاں تقریبا 13 ہزار متاثرین کو رکھا گیا ہے۔ سیلاب سے عمارتوں، پلوں مزید پڑھیں

سیلابی ریلے میں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا

ہندو زائرین کو ریسکیو کرکے گند واہ منتقل کیا گیا ،ترجمان پی ڈی ایم اے تمام زائرین خیریت سے ہیں اور جلد سنی شوران پہنچ جائینگے، ایم پی اے دینش پلیانی کچھی (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں

بلوچستان: طوفانی بارش سیلابی ریلے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاشیں نکال لی گئیں ،مزید ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ،لوگوں کو تفریحی مقامات پر نہ جانے کی ہدایت کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ، بوستان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 6 خواتین سمیت 8 جاں بحق

4بچے لاپتہ ہو گئے ، لاشوں کو نکال لیا گیا ، لیویز ،لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے،ڈی سی وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیر ستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے مزید پڑھیں

ایران میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی،اشیاء خوردونوش کی قلت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں ریکارڈ بارش کے بعد آنے والے سیلاب میں 70افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی اور 4لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ۔لینڈ سلائیڈنگ کے 409واقعات رونما ہوئے، 78 شاہراہیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور 84 پلوں کو نقصان پہنچا ،انفراسٹریکچر اور فصلوں کی مد میں مجموعی طور پر لاکھوں ڈالر مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور برفباری کے باعث سیلابی صورت حال، چھتیں گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق

کم از کم 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب۔کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں کراچی(نامہ نگار) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ گھروں کی چھتیں گرنے سے مزید پڑھیں