سمگلنگ،بھارتی ساز و سامان سے بھرے دو ٹرک پکڑے گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر)کسٹم اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے انڈین سمگل شدہ کپڑا اور دیگر سمگل شدہ سامان سے بھرے دو ٹرک پکڑ کے قبضے میں لے لئے۔تفصیلات کے مطابق علی الصبح کلکٹر کسٹمز احمد ر ئوف کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز لاہور نویدالرحمن بگوی کی سربراہی میں انڈین سمگل کپڑے اور دیگر سمگل مزید پڑھیں