سانحہ کرائسٹ چرچ ،پاکستانی شہری نعیم کی بیوہ کو تمغہ شجاعت سے نوازاجائیگا

تقریب ہفتے کو منعقد ہوگی،پاکستانی ہائی کمشنر اور نیوزی لینڈ کے حکام شرکت کرینگے حکومت پاکستان نے 23مارچ کو ایوان صدر میں تمغہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کیا تھا کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد حملے کے دور ان حملہ آور کو روک کرجام شہادت نوش کر نے والے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22مارچ کو ترکی میں طلب کرلیا گیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یاد میں آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا جبکہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22مارچ کو مزید پڑھیں