ایفی ڈرین کوٹہ کیس،حنیف عباسی کی ضمانت منظور ٍٍ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے محمد حنیف عباسی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جمعرات کو لاہور مزید پڑھیں