کرسٹیانو رونالڈو 34سال کے ہوگئے

دنیا کے بہترین فٹ بالرکا پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے34سال کے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ فروری 1985 کو باورچی کے گھر پیدا ہونیوالا رونالڈو فٹ بال کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ 7 سال کی عمر سے ہی فٹ بال رونالڈو کا جنون بن گیا اور2003ء میں پرتگال کے اسپورٹنگ مزید پڑھیں