بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کیلئے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں۔ سٹیفورڈ، برطانوی برّی فوج میں کیپٹن ہیں اور ایک مزید پڑھیں