بلوچستان: 300 سے زائد افراد کے ایڈز کے ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ڈویژن مکران کے شہر تربت میں 300 سے زائد افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہانہ رپورٹ کے مطابق 310 افراد کے ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 2 سو 50 افراد کا تعلق کیچ، 31 کا لسبیلہ، 27 کا گوادر، ایک کا مزید پڑھیں

امن دشمنوں کا بلوچستان پر پھر وار

نصیرآباد،کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)ڈیرہ مراد جمالی بس اسٹینڈ میں موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹنے سے پولیس اہلکاروں سمیت9افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی رات ڈیرہ مراد جمالی بس سٹینڈ میں نامعلوم دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہوگئے جن میں سی ڈی ڈی مزید پڑھیں

سیلابی ریلے میں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا

ہندو زائرین کو ریسکیو کرکے گند واہ منتقل کیا گیا ،ترجمان پی ڈی ایم اے تمام زائرین خیریت سے ہیں اور جلد سنی شوران پہنچ جائینگے، ایم پی اے دینش پلیانی کچھی (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں

بلوچستان: طوفانی بارش سیلابی ریلے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاشیں نکال لی گئیں ،مزید ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ،لوگوں کو تفریحی مقامات پر نہ جانے کی ہدایت کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ، بوستان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پی مزید پڑھیں

بلوچستان اہم صوبہ،اسلئے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلوچستان اہم صوبہ ہے اس لیے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کے سیاسی حصے پر عمل، بلوچستان میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے سیاسی حصے پر آگے بڑھنے کی سابق حکومت میں جرات نہیں تھی اور نہ ہی اتنا دم خم تھا لیکن موجودہ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان کو اس کی اصل روح کے تحت نافذ کیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد

خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی سبی اور کوہلو کے درمیان بمبور کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب کارروائی نیپ کے تحت ضلعی انتظامیہ و حساس اداروں کی کارروائیاں ،این جی او براک کے پنڈی و ٹیکسلا دفاتر سیل راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں

بلوچستان نے سندھ میں امانتاً رکھوائے گئے قیمتی نوادرات 40 سال بعد واپس لے لیے

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)حکومت بلوچستان چالیس برس قبل سندھ منتقل کئے گئے قدیم قیمتی نوادرات کو واپس لینے کامیاب ہوگئی۔بلوچستان اپنے دامن میں دنیا کا قدیم ترین تہذیبی ورثہ اور ثقافت سموئے ہوئے ہے مگر بدقسمتی سیگزشتہ حکومتوں کی جانب سے ثقافتی ورثے اور قدیم نوادرات کو محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدامات نہیں کیے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور برفباری کے باعث سیلابی صورت حال، چھتیں گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق

کم از کم 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب۔کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں کراچی(نامہ نگار) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ گھروں کی چھتیں گرنے سے مزید پڑھیں

بلوچستان,ضلع خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔خضدار اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 2اعشاریہ 7ریکارڈ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں