وزیر اعظم نریندر مودی کی طرح میں جھوٹے وعدے نہیں کرتا،راہول گاندھی

کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ میںوزیر اعظم نریندر مودی کی طرح میں جھوٹے وعدے نہیں کرتا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راہول نے ٹویٹر پر تحریر کیا کہ 2019میں جیسے ہی کانگریس حکومت قائم ہوتی ہے تمام ماہی گیروں کیلئے دہلی میں ان کی علیحدہ وزارت ہوگی اور میں مودی جی کی طرح مزید پڑھیں