ڈینیل پرل کے قتل میں ملوث 2دہشتگرد مانسہرہ سے گرفتار

مانسہرہ(کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مانسہرہ کے علاقے چھتر پلین میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد عظیم جان کراچی، سوات اور شانگلہ میں ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن، امریکی صحافی ڈینئل پرل کے اغوا اور قتل میں بھی ملوث تھا۔ مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل رہا ہے، تیل کا ذخیرہ ماری پیٹرولیم کمپنی نے دریافت کیا،اعلامیہ راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تیل کا نیا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت کر لیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تیل کا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل مزید پڑھیں

بدین ‘مٹھی سے کراچی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق، 48 زخمی

حادثہ میں5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ4افراد ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے پولیس اور مقامی افراد نے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں زخمیوں میں سے 12کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،دو کو کراچی منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

بھارت میں ووٹرزکو خریداجانے لگا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں لوک سبھا کے حلقے تھینی میں الیکشن کمیشن کی نگران ٹیم اور محکمہ انکم ٹیکس کے مشترکہ چھاپے میں ایک دکان سے ووٹرز کی تقسیم کیلئے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد کرلیے گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ دکان کو مبینہ طور مزید پڑھیں

کراچی:شیرخوار احسن کی نماز جنازہ ادا۔سچل تھانے کے 4 پولیس اہلکار گرفتار۔مقدمہ درج

سرکاری نائن ایم ایم پستول سے براہ راست فائرنگ کانسٹیبل امجد نے کی۔ عبدالصمد، خالد اور پیارو کا اسلحہ بھی ضبط یہ تاثر غلط ہے کہ مقدمہ والدین کی مرضی کے بغیر اور نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی اس سے پہلے بھی مقابلے میں مارے جانے والے شہریوں کے مزید پڑھیں

کُتّوں کی دُعا

حفیظ جالندھری کی آپ بیتی سے اقتباس پاک سر زمین شاد باد پاکستانی قومی ترانے اور ’’شاہنامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ میری عمر بارہ سال تھی۔میرا لحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم سمیت رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

کوئٹہ میں بم دھماکے سے ہونے والی ہلاکتوں پر صدر اور وزیر اعظم نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھی اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

ترکی:الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی حکومتی درخواست مسترد کردی

انقرہ(مانیٹرنگ)ترکی کے الیکشن کمیشن نے استنبول کے 31 پولنگ اسٹیشنز میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یہ درخواست حکمران جماعت ‘آق” پارٹی کی طرف سے دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ایران کو شدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش

مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کیساتھ ہیں، عمران خان اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

بیگم حضرت محل

1820 تا 7 اپریل 1879ء تحقیق و تدوین : مدثر بھٹی بیگم حضرت محل کا نام زبان پرا ٓتے ہی جنگ آزادی کا تصور ذہن میں ابھر آتا ہے۔ حضرت محل کا نام ہندوستان کی جنگ آزادی میں پہلی سرگرم عمل خاتون رہنما کے نام سے مشہور ہے۔ 1857–اور 1858 کی جنگ آزادی میں صوبہ مزید پڑھیں

پروین بوبی 4 اپریل 1949 تا 20 جنوری 2005

لاہور (مدثر بھٹی سے) بالی وڈ کی معروف اداکارہ۔ جونا گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پروین احمد آباد یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھیں کہ فلم چریتا میں کام کیا لیکن یہ فلم ناکام رہی۔ اسی طرح ان کی دوسری فلم دھویں کی لکیر بھی ناکام رہی۔ لیکن امیتابھ بچن کی ساتھ ان کی اگلی فلم ’مجبور‘ مزید پڑھیں

عبیداللہ مہدی المہدی باللہ(بانی سلطنت فاطمیہ)

873ءتا 3 اپریل 934ء تحقیق و تدوین مدثر بھٹی عبیداللہ المہدی یا المہدی باللہ (پیدائش: 873ء— وفات: 3 اپریل 934ء) دولت فاطمیہ کا بانی تھا جس نے 909ء سے 934ء تک حکومت کی۔ دولت فاطمین کا بانی جو تاریخ میں المہدی کے نام سے مشہور ہے اور اس کا نام عبد اللہ یا عبید اللہ مزید پڑھیں