سرفراز کی کپتانی کو خطرہ: فیصلہ پی ایس ایل تک موخر

پی سی بی جتنا جلد ورلڈکپ کے لیے کپتان کا اعلان کرے اتنا ہی ٹیم اور کپتان کے لئے بہتر ہوگا،سابق کرکڑز لاہور:سرفراز احمد کی کپتانی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس بارے میں فیصلہ پی ایس ایل کے بعد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان کی تقرری کے حوالے مزید پڑھیں

15 کروڑ عوام کرکٹ اور سیاست کے ماہر ، پھر کرکٹ کیوں ہو باہر: فواد چوہددری

اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کو مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کرانا چاہتے ہیں اور امید ہے کہ پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن دبئی میں آخری ایڈیشن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چوتھے ایڈیشن کے بعد ہم پی ایس ایل کو مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں