پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد

بھارتی حکومت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرتے ہوئے بھارتی فلم سازوں، پرموٹرز اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کو کوئی بھی فلم پاکستان کو دینے سے منع کر دیا ہے۔ سال 2006 پاکستان اور بھارت کے مابین معاہدہ کیا گیا تھا کہ بھارتی فلموں کی نمائش پاکستان بھر میں کی جائیگی اور ان فلموں مزید پڑھیں

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کی ہے، ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں، جبکہ ان کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ مزید پڑھیں

دہشتگردی تو بھارت میں بھی ہے، اکشے کمار

بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ جب بھی دہشتگردی کا ذکر ہوتا ہے تو نام مزید پڑھیں

سینئر اداکار آغا طالش کی برسی ’’آج‘‘ منائی جائیگی

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار آغا طالش کی21ویں برسی 19 فروری کو منائی جائیگی۔ آغا طالش 1927 ء کولدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام آغا علی عباس قز لباش اوران کا آبائی وطن مشرقی پنجاب بھارت کا شہر لدھیانہ تھا۔ تقسیم ہند سے قبل ہی انہیں فلموں میں کام کرنے کا شوق مزید پڑھیں

انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے احسن خان

فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں اپنی پہچان بنانے کے لئے انسان کو محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور جو شخص ناکامیوں سے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا, فلمسٹار میرا

فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد بن محمد سلمان کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور موجودہ حالات میں معیشت کو مزید پڑھیں

امیشا پٹیل لاکھوں روپے کے فراڈالزام میں عدالت طلب

فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کا الزام مزید پڑھیں

ابتدا میں میری کئی فلمیں ناکام ہوئیں, مادھوری ڈکشٹ

بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ ابتدا میں میری کئی فلمیں ناکام ہوئیں تاہم 1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’تیزاب‘‘نے مجھے شہرت بخشی اور میری زندگی ہی بدل دی۔کپل شرما شو میں گفتگو کرتے ہوئے مادھوری نے کہا کہ فلم ’’تیزاب‘‘ ریلیز ہوئی تو میں بہن کی شادی کی وجہ سے امریکہ مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں، انہیں ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبانہ اعظمی کو سردی زکام ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے اور وہیں ان میں سوائن فلو ہونے کی تصدیق ہوئی جس مزید پڑھیں

مدھو بالا کا آج 86 واں یوم پیدائش ہے جو کسی کو یاد نہیں

14 فروری 1933 تا 23 فروری 1969 لاہور (مدثر بھٹی سے) فلمی دنیا پر راج کرنے والی اپنے زمانے کی بہترین ہیروئن مدھو بالا کا آج 86 واں یوم پیدائش ہے۔ انیس سو ساٹھ اور ستر کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی دھمکی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹ کی بچن مزید پڑھیں