مریخ پر میتھین گیس دریافت کرلی گئی

یورپی خلائی ایجنسی کے مارس ایکسپریس مشن نے مریخی مدار میں گردش کے دوران گڑھے گیل کریٹر سے میتھین گیس کی خبر دی اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین کے پڑوسی سرخ سیارے مریخ پر میتھین گیس دریافت کر لی گئی ہے۔16 جون 2013 کو مریخ پر اتاری گئی کیوریوسٹی خلائی گاڑی نے مریخ پر میتھین کی جانب اشارہ مزید پڑھیں

خلا ء میں موجود سائنس دانوں کے کپڑوں کی دھلائی کیلئے واشنگ مشین روانہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود خلابازوں کے کپڑوں کی دھلائی کے لیے روس جلد ہی ایک واشنگ مشین خلا میں بھیجنے والا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یہ خلائی مشین خصوصی طور پر خلائی تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔ اس حوالے سے خلائی استعمال کے مزید پڑھیں

سستی ترین موبائل فون سروسز میں پاکستان دنیا بھر میں سر فہرست

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو دنیا بھر میں سستی ترین موبائل فون سروسز فراہم کرنیوالاملک قراردیدیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے ماہرین نے کہاکہ پاکستان کی ٹیلی کام مارکیٹ کے سستا ہونے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں صارفین کے پاس چوائس زیادہ ہے اور اس لئے سروسز فراہم کرنے والی مزید پڑھیں

واٹس ایپ تھرڈ پارٹی ورژن کے اکائو نٹس معطل

سیلیکون ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کی ایپ واٹس ایپ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنی ایپ کے تھرڈ پارٹی ورژن استعمال کرنے والے کئی صارفین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر دیے۔اینڈرائیڈ اور ایپل آئی او ایس پر واٹس ایپ پلس اور جی بی واٹس ایپ جیسی ایپس دستیاب تھیں جنہیں تھرڈ پارٹیز نے بنایا مزید پڑھیں

موت کی خبر دینے کیلئے ’’غیر جذباتی‘‘ روبوٹ کا استعمال

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) طب کی دنیا میں ٹیکنالوجی کے عمل دخل سے جہاں جدید سہولیات کا حصول ممکن ہوا وہیں انسانی جذبات سے عاری روبوٹ کا مریض کی کیفیت اور موت سے اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا عمل نہایت نامناسب اور کسی حد تک دلخراش بھی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا مزید پڑھیں

سستا موبائل انٹرنیٹ, پاکستان کا 33واں،بھارت کاپہلا نمبر

مہنگے موبائل انٹرنیٹ میں زمباوے سر فہرست، فن لینڈ مہنگائی میں اول نمبرپربراجمان امریکا وبرطانیہ ان ممالک میں شامل جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے،رپورٹ میں انکشاف نئی دہلی(مانیٹرنگ)ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکا اور برطانیہ ان ممالک مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی،سوشل میڈیا معلومات میں بھی پاکستان سبقت لے گیا

پاک بھارت کشیدگی کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان سوشل میڈیا پر معلومات کی جنگ میں بھی پاکستان کو سبقت حاصل رہی ہے۔نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بڑے تضادات کھل کرسامنے آئے۔ جیسے کہ حکومت کی جانب سے پاکستانی جہاز گرانے کا اب تک کوئی ثبوت پیش نہیں مزید پڑھیں

واٹس ایپ ،فیس بک کے پاکستانی صارفین کیلئے ہیکرز سے خبرداررہنے کا ریڈ الرٹ جاری

ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جبکہ فیس بک صارفین کیلئے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کر دیا، ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے جاری الرٹ میں لوگوں کوبیرون ملک رقم ملنے والی کالز آنے پر کسی قسم کا ڈیٹا نہ د ینے کی ہدایت مزید پڑھیں

انسانی ہڈیوں میں نئی قسم کی خون کی رگیں دریافت

ہمیں انسانی تشریح الاعضا (ایناٹومی) کی درسی کتب کو نئے سرے سے مرتب کرنا ہوگا کیونکہ انسانی ران کی ہڈی میں ایک بالکل مختلف قسم کی نئی رگ (بلڈ ویسل) دریافت ہوئی ہے۔ہڈی کے اوپر سے ہوکر اندر کی جانب جاتی ہوئی اس رگ کی دریافت سے ہڈیوں کی ساخت، گٹھیا جیسے امراض اور خود مزید پڑھیں

خوبرو جاپانی ماڈل جو حقیقت میں وجود نہیں رکھتی

اس تصویر کو غور سے دیکھئے جس میں ایک حسین جاپانی ماڈل دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے بال حقیقی، جلد ہموار اور آنکھوں میں نمی تک اسے زندہ وجود کا درجہ دے رہے ہیں لیکن یہ صرف کمپیوٹر میں بنائی گئی ہے اور اس ماڈل کا اصل دنیا میں کوئی وجود نہیں۔جاپانی لفظ ima مزید پڑھیں

افواہوں کی روک تھام کیلئے واٹس ایپ کی نئی پابندی

پیغام رسانی کے مقوبل ایپ ‘واٹس ایپ’ نے افواہوں کی روک تھام کے لیے اپنے صارفین پر ایک نئی پابندی عائد کر دی ہے۔آج کی دنیا میں پیغام رسانی میں آسانی کے باعث افواہوں پر قابو رکھنا انتہا ئی مشکل کام ثابت ہو رہا ہے۔پیغام رسانی کے مقبول ترین پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اسی مزید پڑھیں

چین کا چاند پر بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

چین نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے چاند پر ایک مکان تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پرتھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے متعدد مکانات بنائیگا۔اس حوالے سے جو مستقبل کیلئے منصوبے بنائے گئے ہیں ان میں موجودہ چانگ4مشن کے بعد یکے بعد دیگرے4دوسرے مشن مزید پڑھیں