کوئٹہ گلیڈائیٹرز پی ایس ایل 4 کا نیا بادشاہ

کراچی(سپورٹس رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دوسرے ہی اوور میں امام الحق تین رنز بنا کر محمد مزید پڑھیں

صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی آج نیشنل سٹیڈیم آمد متوقع

کراچی(سپورٹس رپورٹر)کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل آج (اتوار)کھیلا جائے گا، فائنل میچ میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آمد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل اتوارکوکھیلا جائے گا،فائنل میچ میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 166 رنز بناسکی اور اسے 48 رنز سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل کی مکمل انشورنس کرالی

اہونٹ میں شریک تمام ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کی انشورنس بھی ہوئی  اگر بارش یا کسی اور وجہ سے کوئی میچ نہ ہو سکے تو بھی براڈ کاسٹر اسے پوری فیس ادا کرنے کا پابند ہے کراچی(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے پی ایس ایل کی مکمل انشورنس کرالی جب کہ شریک تمام ملکی اور مزید پڑھیں

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف مزید پڑھیں

عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا،پی ایس ایل 5 پاکستان میں منعقد کرانے کا اعلان

(سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری دے دی اور اعلان کیا کہ پی ایس ایل سیزن 5کے تمام میچز پاکستان میں ہونگے،مجھے پتہ ہے خالی سٹیڈیم میں کھیلنا کتنا بیزار کن ہوتا ہے،پاکستان میں پی ایس ایل کے انعقاد سے تمام شہروں کے عوام سٹیڈیم کا رخ کرینگے تو مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔پشاور زلمی 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنا لئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنا لئے. کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے سب سے کامیاب بیٹسمئن شین واٹسن رھے جبکہ پشاور کی طرف سے کامیاب باولروہاب رھے جنھوں نے 26 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کیں، Please follow and like us:

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنائے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور مزید پڑھیں

براوو نے’وی دی گلیڈی ایٹرز‘گاکرشائقین کا دل جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل جیتنے کے لیے بے تاب ہے جس کے مزید پڑھیں

عثمان شنواری نے انہونی کو ہونی کر دیا،کراچی کنگز نےدلچسب مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دے دی

(سپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز نےدلچسب مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔کوئٹہ کی جانب سے احمد شہزاد سب سے کامیاب بیٹسمین رہے۔وہ بد قسمتی سے 99 رنز بنا کر آوٹ ہوئےاور ایک رنز کے فرق سے سنچری نہ بنا سکے۔ آخری اوور میں کوئٹہ کو جیت کیلیے صرف5رنز درکار تھےاور ایسا لگ مزید پڑھیں