حکومت کو بہت وقت دیدیا اب نہیں دینگے،زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ سپیکر کو گرفتار کرکے جمہوریت کو چیلنج کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب بہت ہوگیا، تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

نوازشریف کی انجیو گرافی آسان نہیں،مریم

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے، عدالتی فیصلے پر اللہ سے امید ہے کہ فیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف

چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کوسی ٹی ڈی نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا، چالان میں کہا گیا کہ عبداللطیف سمیت 2 ملزمان اپنے جرم مزید پڑھیں

بجلی صارفین کو جھٹکا،فی یونٹ 1 روپے 80 پیسے اضافہ کی منظوری

نیپرا کا بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے سے صارفین پر ساڑھے 13 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، اطلاق کے الیکڑک لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں

سپیکر سندھ اسمبلی کرپشن کیس میں گرفتار، سندھ میں ہلچل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل سے گرفتار کرکے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کر دیا گیا۔ سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر اپنے مزید پڑھیں

سپیکر سندھ اسمبلی کا گرفتار ہو نا کوئی اچھنبے کی بات نہیں،فیاض الحسن چوہان

نیب سے متعلق تحفظات ہیں لیکن وہ کرپشن کے خلاف کوشش کر رہی ہے نواز شریف جیل میں خلیفہ کی خطائیاں کھا رہے ہیں،جس کے کھانے سے دل کی شریانیں تو بند ہوں گی نواز شریف کا پہلے رونا تھا کیوں نکالا، اب ہے مجھے کیوں سنبھالا؟، وزیر اطلاعات پنجاب کی میڈیاسے گفتگو لاہور (اپنے مزید پڑھیں

ناقص سرکاری حکمت عملی؛ پاکستان کروڑوں ڈالر کی گندم برآمد کرنے سے محروم

لاہور( کامرس رپورٹر ) پاکستان ناقص سرکاری حکمت عملی کے باعث عالمی منڈی میں کروڑوں ڈالر کی لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے سے محروم ہو گیا۔گندم کی برآمدکے معاملے پر پاسکو حکام کی محکمہ خوراک پنجاب کے ساتھ سرد جنگ عرصہ سے جاری ہے۔ انھوں نے وفاقی حکومت میں اثر ورسوخ استعمال کر کے ایک مزید پڑھیں

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا

قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی مزید پڑھیں

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس بابر اعوان کی دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیر قانون بابر اعوان کی جانب سے نندی پور پاور پراجیکٹ کی تاخیر کے ریفرنس میں دائر بریت کی درخواست پر بدھ کے رو ز سنایا جانے والا فیصلہ مئوخر کر دیا تاہم عدالت اب درخواست پر مزید پڑھیں

کراچی: پی ایس ایل: 500، 1000 والے ٹکٹس نصف گھنٹے میں ہی فروخت

ماجد خان، عبدالقادر، سعید احمد اور ظہیر عباس انکلوڑرز کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ۔ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل ، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ا?ن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے، پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کامیاب جوان پروگرام کیلئے 30 ملین ڈالرز کااعلان

منصوبے کے تحت 2 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنایا جائے گااقوام متحدہ نے عثمان ڈار کو پروگرام کا کو  چیئرمین مقرر کر دیا فنڈز فراہم کرنے پر اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم عمران خان  پاکستان کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی ترقی کے لئے کام کر ینگے، یو این حکام  متعدد منصوبوں کا فریم ورک مزید پڑھیں

آل شریف نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر رہی ہے،فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت نے ن لیگ کی فرمائش پر 5 بورڈ بنائے، تمام میڈیکل بورڈز میں رپورٹس ٹھیک آئیںنواز شریف کا دل دماغ لندن اور سرور پیلس میں لگتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات کا بیان لاہور(ثقافتی رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر مزید پڑھیں