پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر161رنز کا ہدف دیا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے با آسانی حاصل کر لیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود 18،وینس 28،ایوانز 10اور کرسچن 18رنز بنا کر آوٹ ہوئے ملتان سلطانز کی جانب سے مزید پڑھیں

جے پور جیل،انتہا پسندہندوں نےپاکستانی قیدی قتل کردیا

بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندوئوں کے مشتعل ہجوم نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو پتھر مار مار کر شہید کردیا۔ بھارتی قیدیوں کے مشتعل مزید پڑھیں

کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی،بھارتی وکیل کا عالمی عدالت میں اعتراف،قونصلر رسائی کی استدعا

جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی وکیل نے بھی پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا اور کہا ہے اس پر سزائے موت نہیں ہو سکتی، ریلیف چاہتے ہیں، معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامنا، ذلت مقدر بن گئی۔ بھارتی وکیل بوکھلا مزید پڑھیں

حکومت کو بہت وقت دیدیا اب نہیں دینگے،زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ سپیکر کو گرفتار کرکے جمہوریت کو چیلنج کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب بہت ہوگیا، تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

نوازشریف کی انجیو گرافی آسان نہیں،مریم

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے، عدالتی فیصلے پر اللہ سے امید ہے کہ فیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف

چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کوسی ٹی ڈی نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا، چالان میں کہا گیا کہ عبداللطیف سمیت 2 ملزمان اپنے جرم مزید پڑھیں

بجلی صارفین کو جھٹکا،فی یونٹ 1 روپے 80 پیسے اضافہ کی منظوری

نیپرا کا بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے سے صارفین پر ساڑھے 13 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، اطلاق کے الیکڑک لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان اور مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئینگے

پاکستان میں آئندہ ماہ اربوں ڈالرز کی مزید سرمایہ کاری کا امکان ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملا ئیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، و ز یر ا عظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور مزید پڑھیں

بہت ہی اچھا ہو اگرپاکستان ،بھارت تعلقات بہتر کرلیں ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انہوں نے پلوامہ واقعے پر بہت سی رپورٹس دیکھیں اور اس معاملے پر منا سب وقت پر ردعمل کا اظہار کیا جائیگا۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا اگر پاکستان اور بھارت ایک ساتھ چلتے ہیں تو جنوبی ایشیا کے دونوں ہمسایہ مزید پڑھیں

سپیکر سندھ اسمبلی کرپشن کیس میں گرفتار، سندھ میں ہلچل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل سے گرفتار کرکے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کر دیا گیا۔ سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر اپنے مزید پڑھیں

بھارت میں شال ٹریڈر کشمیری پر تشدد، جمہوری حکومت پر طمانچوں کی برسات

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والا ایک شال ٹریڈر بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں بلوائیوں کے ہاتھوں تشدد کا تازہ شکار بنا ہے۔کشمیریوں پر بھارت کے مختلف حصوں میں لیتہ پورہ حملے کے بعد سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے میں سی آر پی ایف کے کم سے مزید پڑھیں