جے پور جیل،انتہا پسندہندوں نےپاکستانی قیدی قتل کردیا

بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندوئوں کے مشتعل ہجوم نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو پتھر مار مار کر شہید کردیا۔ بھارتی قیدیوں کے مشتعل مزید پڑھیں

کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی،بھارتی وکیل کا عالمی عدالت میں اعتراف،قونصلر رسائی کی استدعا

جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی وکیل نے بھی پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا اور کہا ہے اس پر سزائے موت نہیں ہو سکتی، ریلیف چاہتے ہیں، معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامنا، ذلت مقدر بن گئی۔ بھارتی وکیل بوکھلا مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان اور مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئینگے

پاکستان میں آئندہ ماہ اربوں ڈالرز کی مزید سرمایہ کاری کا امکان ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملا ئیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، و ز یر ا عظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور مزید پڑھیں

بہت ہی اچھا ہو اگرپاکستان ،بھارت تعلقات بہتر کرلیں ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انہوں نے پلوامہ واقعے پر بہت سی رپورٹس دیکھیں اور اس معاملے پر منا سب وقت پر ردعمل کا اظہار کیا جائیگا۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا اگر پاکستان اور بھارت ایک ساتھ چلتے ہیں تو جنوبی ایشیا کے دونوں ہمسایہ مزید پڑھیں

برونڈی میں 80 افراد حلقہ بگوش اسلام

بریدہ(صباح نیوز)برونڈی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں روانڈا، جنوب اور مشرق میں تنزانیہ اور مغرب میں کانگو سے ملتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق برونڈی میں سعودی ڈاکٹروں کی صحت خدمات سے متاثر ہوکر 80سے زیادہ افراد حلقہ بگوش اسلام ہوگئے۔مسلمان ڈاکٹروں نے سب کوکلمہ پڑھاکرمسلمان مزید پڑھیں

بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی ختم کردی

بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی ختم کردی پاکستانیوں کو ویزہ آن آرائیول کی سہولت بھی دینے کا اعلان، پابندی ختم کروانے میں تحریک انصاف کی حکومت اور بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے بھرپور کردار ادا کیا منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک، کامر رپورٹر)بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی مزید پڑھیں

مشہور معمر سعودی کی خوبرو نرس سے نازیبا حرکات

ریاض(وائس آف ایشیا)سوشل میڈیا کا بخار ایسا ہے جس نے بچوں اور نوجوانوں کو تو اپنی گرفت میں لے ہی رکھا ہے، مگر اب بوڑھے لوگ بھی سوشل میڈیا کے وائرس کا شکار ہوئے پھرتے ہیں۔ اب گھروں میں بزرگ پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے لاڈ لڈانے، اْن کے ساتھ کھیلنے اور کہانیاں سْنانے مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے خالصتان بنائیں گے، بھارتی سکھوں کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سکھوں نے پاکستان پر حملے کی صورت میں ساتھ نہ دینے کا اعلان ردیا، پاکستان کیخلاف کسی بھی کاروائی کیلئے ہندو شدت پسندوں کو میدان میں اتارنے کی تلقین، جبکہ خالصتان بنانے کی دھمکی بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں بھارتی فوج پر مزید پڑھیں

پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیداہوئی، ٹرمپ

واشنگٹن (وائس آف ایشیا،صباح نیوز) امریکی صدر نے پلوامہ حملے کو انتہائی بھیانک قرار دے دیا ہے۔وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھاکہ پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیداہوئی جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ۔امریکی صدر نے کہا کہ پلوامہ حملے سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت تصفیہ طلب امور کے حل کیلئے مذاکرات کا آغاز کریں، چین

  بیجنگ(صباح نیوز،مانیٹرنگ،) چین  نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں اور تمام تصفیہ طلب امور کے حل کیلئے جلد از جلد مذاکرات کا آغاز کریں،ی پیک چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا پائلٹ پراجیکٹ ہے، چین باہمی استفادہ کیلئے مشاورت اور تعاون میں پرعزم ہے، جنوبی ایشیا میں مزید پڑھیں

صحافی برکھا دت انتہا پسندوں کے نشانے پر

معروف سیاسی تجزیہ کار کو سوشل میڈیا پر ہراساں کیا گیا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دھمکیاں دینے والے کا پتا چلا لیا اوراپنی شکایت سوشل میڈیا انتظامیہ کو درج کرادی، صحافی نئی دہلی (صرف اردو ڈات کام) بھارت میں غیرجانبدار لکھاری کی حیثیت سے پہچان رکھنے والی صحافی برکھادت بھی متعصب اور انتہاپسند ہندوں کے مزید پڑھیں

دونوں ممالک تحمل سے کام لیں، ہم ثالثی کرانے کو تیار ہیں، سیکرٹری اقوام متحدہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انٹونیو گٹرز نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ احتیاط سے کام لیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کو پیشکش کی کہ وہ پلوامہ حملے کے بعد جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے اُن کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں۔انٹونیو کے ترجمان کے مزید پڑھیں