ناقص بوتلیں بنانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، ریاض بوٹل اور جمیل پلاسٹک بوٹل پروڈکشن یونٹس سیل۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈا تھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میںویجیلینس سیل نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے نان فوڈ گریڈ بوتلیں پگھلا کرمشروبات والی بوتلیں تیار کرنیوالی 2فیکٹریاں سیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ناقص خالی بوتلیں تیار کرنے والے ریاض بوٹل اور جمیل پلاسٹک بوٹل پروڈکشن یونٹس سیل کر دیے۔ڈی جی مزید پڑھیں

مجربات حکیم محمد بن یوسف ھروی

حکیم شمیم ارشاد اعظمی Associate Professor, Jamia Tibbiya Deoband, U.P.India Email- siazmi@gmail.com محمد بن یوسف ہروی(م:1542ء) عہد مغلیہ کا مشہور طبیب اور اسکالر گزراہے۔ اس نے طب پر کئی کتابیں لکھی ہیں۔بحر الجواہر طبی لغت پر اس کی بہت مشہور کتاب ہے جو متعدد بار چھپ کر قارئین سے دادِ تحسین پا چکی ہے۔ اس مزید پڑھیں

معمار طب :پروفیسر حکیم شمیم احمد سعیدی 18جنوری 1937 تا 16 جنوری 2011

شمیم ارشاد اعظمی ایسوسی ایٹ پروفیسر ،جامعہ طبیہ دیوبند،اتر پردیش بیسویں صدی کا مؤرخ جب طب کی تاریخ رقم کرے گا توجامعہ طبیہ دیوبند اور بانی جامعہ طبیہ پروفیسر حکیم شمیم احمد سعیدی کے بغیر اس کی تاریخ وتحقیق نامکمل رہے گی۔ طب کے فروغ اور ترقی میں حکیم شمیم احمد سعیدی علیہ الرحمۃکی خدمات مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ قومی ترجیحات میں شامل ہے، پولیو کے خاتمے کے لیے دو سال درکار ہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و شماریات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے اور فالو اپ کے لئے مزید دو سال کا عرصہ درکار ہو گا، اس مرض کا خاتمہ قومی ترجیحات میں شامل ہے اور اس پر مکمل قابو پانے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی مزید پڑھیں

مجربات ابن زہر اندلسی(حصہ دوم)

غذاؤں اور دواؤں کےحیرت انگیز افعال و خواص ابن زہر کواندلسی اطباء میں ممتاز اور قابل فخر مقام حاصل ہے۔طبی دنیا میں یہ اپنی مشہور تصنیف ’’کتاب التیسیر‘ سے جانا جاتا ہے۔اس کتاب کی جامعیت اور افادیت اظہر من الشمش ہے۔ابن زہر مغربی دنیا کے مشوہر علمی و طبی خاندان میں بمقام شویلیہ (اسپین ) مزید پڑھیں

مانسہرہ میں شدید سردی و برفباری کی وجہ سے نمونیہ پھیل گیا،7 بچے جابحق

حالیہ برفباری اور بارشوں کے سبب مانسہرہ آجکل شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ شدید سردی سےبچے بہت متاثر ہوئے ہیں حالیہ دنوں میںسانس اور نمونیہ سے 7بچے جابحق جبکہ ایک ہزار کے قریب نمونیہ سے متاثر بچو ں کو شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں گنجائش نہ ہونے کے سبب مزید پڑھیں

مجربات شفاء الملک

شمیم ارشاد اعظمی جامعہ طبیہ دیوبند، اتر پردیش ،انڈیا شفاء الملک حکیم عبد اللطیف فلسفی کا شمار بیسویں صدی کے مشہور طبی اسکالر ،مصنف ،مترجم ،محقق،ماہر تعلیم اور معالج کے طور پر ہوتا ہے۔قدیم طبی کتب پر آپ کی نظر بہت گہری تھی۔طب کے بنیادی علوم منطق، فلسفہ ، ہیئت ، موسیقی، اور قدیم سائنسی مزید پڑھیں

کیا جلنے کے بعدجلد پر باقی رہ جانے والے داغ دھبوں کا علاج ممکن ہے؟

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبۂ معالجات، آرآرآئی یو ایم، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموں و کشمیر آگ سے جھلس جانے کے بعد نیز زخم کے اندمال کے جلد پر جو داغ دھبے رہ جاتے ہیں وہ کبھی کبھی درد سر بن جاتے ہیں۔ خصوصاً دوشیزاؤں میں یہ مسئلہ حساس سمجھا جاتا ہے۔ ممکن ہے کہ مزید پڑھیں

مجربات ابن زہر اندلسی

ابن زھر (پیدائش: 1091ء— وفات: 1162ء) خاندان طب وادب، شعر وسیاست میں اندلس کے نابغۂ روزگار خاندانوں میں سے ایک ہے، یہ خاندان ابتدا میں جفن شاطبہ کے جنوب مشرقی علاقے میں رہا اور وہاں سے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، اس خاندان کے لوگ مختلف ادوار میں طب، فقہ، شعر، ادب، ادارت اور وزارت مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں