20 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے 1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں 1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے 2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس مزید پڑھیں

19 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 197ء رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی 1920ء ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت 1959ء برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کیے 2006ء برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ مزید پڑھیں

18 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1927ء ریاستہائے متحدہ امریکااور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام 1929ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈزکا اعلان 2006ء وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیوی نز ویلا کے صدر ہوگو شاویز نے امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزا رایس کے اس بیان پردھمکی دی جس میں مزید پڑھیں

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر)

پیدائش17 فروری 1951تا20 اگست 1971 لاہور(مدثر بھٹی سے)اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں مزید پڑھیں

صادق ہدایت، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد

17 فروری 1903ء – 4 اپریل 1951ء لاہور (مدثر بھٹی سے) ایرانی مصنف، مترجم اور دانشور ہیں جنہوں نے ایرانی ادب میں جدید تکنیک متعارف کرائی۔ انہیں بلاشبہ بیسویں صدی کے عظیم مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کا 29 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ صادق ہدایت 17 فروری مزید پڑھیں

17 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1370ء – جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی 1801ء – تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے 1870ء – مسیسپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا 1971ء – صدر پاکستان یحیی خان نے 3 مارچ 1970ء کو منعقد ہونے والے آئین ساز اسمبلی کے جس اجلاس کا اعلان کیا مزید پڑھیں

16 فروری کے واقعات ایک نظرمیں

واقعات 1878ء ریاستہائے متحدہ امریکامیں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا 1925 ترکی میں طیارہ سازی کی صنعت کی بنیاد رکھی گئی 1927ء ریاستہائے متحدہ امریکانے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیے 1945ء وینیزویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ 1945ء جنگ عظیم دوم:ریاستہائے متحدہ امریکاکا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ 1959 مزید پڑھیں

15 فروری کے واقعات ایک نظر مین

واقعات 1689ء جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا 1946ء یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا 1950ء سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا 1989ء روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا 2003ء عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں مزید پڑھیں

ظہیر الدین محمد بابر

(پیدائش: 1483ء – وفات: 1530ء) ہندوستان میں مغل سلطنت کا بانی تھا۔ انہیں ماں پیار سے بابر (شیر) کہتی تھی۔ اس کاباپ عمر شیخ مرزا فرغانہ (ترکستان) کا حاکم تھا۔ باپ کی طرف سے تیمور اور ماں قتلغ نگار خانم کی طرف سے چنگیز خان کی نسل سے تھا۔ اس طرح اس کی رگوں میں مزید پڑھیں

14 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1663ء کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا 1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا 1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز 1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے 1971ء یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مزید پڑھیں

13 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1633ء اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا 1695ء امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔ 1668ء ہسپانیہ مزید پڑھیں

12 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ بنے 1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز 1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں 1966ء شیخ مجیب الرحمٰن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا 1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی ولادت 1809ء چارلس ڈارون، انگریزی ماہر مزید پڑھیں