ایف بی آر کا بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا ہے جسے 2 کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

سرکاری کمپنی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے عراق میں گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کردی

آئل اور گیس سیکٹر میں حکومتی اصلاحات کی وجہ سے جلد مثبت اثرات بھی آنا شروع ہو جاہیں گے غلام سرور خان اسلام آباد/بغداد(کامرس رپورٹر)پی پی ایل بیرون ملک تیل وگیس تلاش کرنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی بن گئی۔ اس کامیابی کی وجہ سے پی پی ایل کا نشان عالمی انرجی نقشے پر واضح مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو 3 سال کیلئے 6 سے 8 ارب ڈالرز دیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دورہ امریکہ میں آئی ایم ایف، عالمی بینک اور دنیا کے بڑے سرمایہ کاروں سے ملاقات ہوئی، آئی ایم مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 224 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر منفی رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 224 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار منفی زون میں ہوا اور ابتدائی ڈیڑھ گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی ، عالمی بینک

اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے، رپورٹ کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان معاشی شرح نمورواں مالی سال 3.4فیصد رہے گی ۔عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔عالمی بینک کا اپنی مزید پڑھیں

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک( وائس آف ایشیا) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1290.75 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کیساتھ 1295.6 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں کمی کا کوئی امکان نہیں‘وزیر خزانہ کا دعویٰ

کراچی(کامر رپورٹر)وزیر خزانہ اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے اور اسٹیٹ بینک نے کہہ دیا ہے کہ روپیہ توازن میں ہے۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ روپے کی قدر مارکیٹ سے مزید پڑھیں

فوربز انڈر 30فہرست 2019 ،9پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے اپنی سالانہ 30انڈر 30 کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

سونا 72 ہزار 200 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں

جون سے پاکستان پہلی بار چین کو 3 لاکھ ٹن تک چینی برآمد کریگا

چینی کی برآمدات سے 11 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ آئے گا،ذرائع اسلام آباد (کامرس رپورٹر)چینی کی برآمدات میں بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان پہلی مرتبہ چین کو 3 لاکھ ٹن تک چینی برآمد کرے گا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 2 لاکھ ٹن چینی برآمد کی جائے گی، چینی کی برآمدات سے 11 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ۔اسٹاک مارکیٹ گر گئی

نیامہینہ شروع ہوتے ہی کاروباری ہفتے کے پہلے روز صبح سویرے 100 انڈکس میں 245 پوائنٹس کمی ہوگئی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا ۔140 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا کراچی (کامرس رپورٹر)پٹرول مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت بھی بڑھ گئی۔نئے مہینے میں کاروباری ہفتے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز مثبت رحجان سے کاروبار کا آغاز ہوا تاہم کچھ ہی دیر بعد مارکیٹ مندی کا شکار ہوگئی۔مارکیٹ کھلتے ہی پہلے 40منٹ میں 100انڈیکس میں 131پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 38552پر ٹریڈ کررہا تھا جو 131پوائنٹس کے اضافے سے 38684پر چلا گیا۔کاروباری مزید پڑھیں