پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

مدھیہ پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔ للت کو پہلی بار دیکھنے والا ڈر جاتا ہے مزید پڑھیں

شہد کی مکھیاں بھی حساب داں ہوتی ہیں

شہد کی مکھیوں کی غیرمعمولی مہارت اور ذہانت کے سبھی قائل ہیں اب ماہرین نے کہا ہے کہ شہد کی مکھیاں بنیادی جمع و تفریق کرسکتی ہیں اور یوں ہم اس ننھی مخلوق کو حساب داں ضرور کہہ سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی اور فرانس کی تولوز یونیورسٹی کے ماہر ین نے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

روس کا بنایا ہوا انتونوف نامی جہاز دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے، اس طیارے کو پہلی بار کمرشل استعمال کیلئے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار مزید پڑھیں

امریکہ میں اے ٹی ایم مشین چوری

سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ہیں۔امریکی شہر کولمبیا کے ایک سٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے جبکہ مزید پڑھیں

120 سے زائد سرکاری افسروں کی بیویاں غیر ملکی ہیں، قانونی صورت کیا ہے؟

کراچی:گریڈ 17 سے 21 تک کے آفیسرز نے امریکی، روسی، فلپائنی، تھائی، چینی، برطانوی اور بھارتی خواتین کو جیون ساتھی بنایا۔ 2 خواتین افسر بھی غیر ملکیوں سے شادی کرنے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق 120 سے زائد اعلی سرکاری افسروں نے غیر ملکی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں۔ 2 خواتین افسر بھی مزید پڑھیں

موبائل بخار —– ہر کوئی شکار

کیلفورنیا (عمر چوہدری سے)پورا یورپ آج کل سخت سردی کی لپیٹ میں ہے ایسے میں کیلیفورنیا میں گذشتہ روز تیز دھوپ نے ہر چیز کا چہرہ روشن کر دیا ایسے موسم میں کس کا جی نہیں چاہتا کہ وہ اس موسم اور اس دھوپ سے لطف اندوز ہو۔ اسی بات کو مدنظر رکھ کر اس مزید پڑھیں

کھانے کا سوڈا یا میٹھا کتنا کارآمد ہے آج جان لیں

کھانے کا سوڈا یا بیکنگ سوڈا گھروں میں عام استعمال ہوتا ہے اور اکثر کھانوں وغیرہ کی تیاری کے لیے ہی اسے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سفید پاؤڈر جیسی چیز صحت بہتر بنانے اور گھر کی صفائی جیسے کاموں کے لیے بھی استعمال کی جاسکتی ہے؟ بہت مزید پڑھیں

کنیا نے کرنسی سے سابق حکمرانوں کی تصاویر ہٹا دیں

کینیا میں نئے ڈھالے گئے سکوں پر ملک کے صدور کی تصاویر ہٹا کر جانوروں کی تصاویر چھاپ دی گئیں۔اس سے قبل کینیا کے 3 سابقہ حکمرانوں ، جومو کینیاٹا، ڈینیئل ارام موئی اور موائی کیباکی کی تصاویر چھاپی جاتی تھیں۔ کینیا کے مقامی لوگ کرنسی پر حکمرانوں کی تصاویر کو حکمرانوں کی طرف سے مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈن کا اکیس لاکھ کا چالان

پھول نگر کے رہائشی جعلی پیر نے لاہور کے رہائشی ٹریفک وارڈن کا اکیس لاکھ کا چالان کاٹ دیا۔ ٹریفک وارڈن اعلی افسران کے سا منے پیش ہوگیا اعلی افسران کی مداخلت پر جعلی پیر اور اس کے بیٹوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں بتایاگیا ہے کہ پھول نگر کے رہائشی جعلی مزید پڑھیں

فلموں کے متعلق مختلف اصطلاحات اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمیں

یہ عالمی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی ایک درجہ بندی ہے، جس میں مختلف زبانوں کی فلمیں شامل ہیں۔ ان اعداد و شمار سے باخبر رہنے کے کوئی سرکاری ذرائع نہیں ہیں، لہٰذا انہیں مستند نیوز ویب سائٹس کی طرف سے رپورٹ کیا گیا ہے۔ باکس آفس کی مزید پڑھیں