ریڈیو سننا

جی ہاں ناپسند ہے۔ مجھے ریڈیو سننا سخت ناپسند ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں تو بے قافیہ نظمیں لکھتے ہیں تو بیاض نکالیے اور مجھے اپنا سارا کلام سنا دیجیے میں مصیبت ہنسی خوشی برداشت کر لوں گا۔ بلکہ کیا خوب سبحان اللہ! اور مکرر ارشاد فرمائیے کے نعرے بھی لگاؤں گا اور آ پ مزید پڑھیں

غزل

زندگی کی داد دیتے ہیں وہ دل داروں کے ساتھشیخ جی اکثر ملے ہیں ہم کو میخواروں کے ساتھ۔ چار سو بکھرے پڑے ہیں تنگ دل ذہنی مریضتم کہیں بیمار پڑ جاؤ نہ بیماروں کے ساتھ۔ زندگی کا بوجھ بڑھتا جا رہا تھا بے حسابرفتہ رفتہ لگ چکے تھے ہم بھی دیواروں کے ساتھ۔ ہم مزید پڑھیں

آج کا شاعر ارشد جمال صارم

ارشد جمال صارم شعبہ طب سے وابستہ ہیں اور بحثیت اسسٹنٹ پروفیسر، شعبئہ امراض جلد و تزئینیات، محمدیہ طبیہ کالج، منصورہ، مالیگائوں، ناسک، مہاراشٹرا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں خدا نے ہاتھوں میں قلم دیا ہے تو قلم کو لفظوں سے معمور کیا ہے صاحب ذوق بھی ہیں اور صاحب دیوان ہونے کو ہیں مزید پڑھیں

آج معین احسن جذبی کا یوم وفات ہے

1912 تا 13 فروری 2005 معین احسن جذبی اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں مبارکپور میں1912 میں پیدا ہوئے۔ مالی بدحالی اور سوتیلی ماں کی بدسلوکی کی وجہ سے وہ بچپن سے اداس رہا کرتے تھے۔ اپنی نجی زندگی سے نظر ہٹاکر انہوں نے اردو شاعری کے لیے اس کے مشہور شخصیتوں کے کام کا مزید پڑھیں

فیض احمد فیض

پیدائش: 13 فروری 1911ء وفات: 20 نومبر 1984ء غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ فیض 13 فروری 1911ء کو کالا مزید پڑھیں

ہمہ جہت شخصیت – ملک زادہ منظور احمد

مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے خانوادے سے ایک عظیم انسان کا تذکرہ ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) ٰٓاسسٹنٹ پروفیسر۔شعبہ تحفظی و سماجی طب ابن سینا طبیہ کالج۔بیناپارہ۔اعظم گڑھ ایک افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب، نقاد اور مدرس تھے لیکن ان کو سب سے زیادہ شہرت و مقبولیت ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے مزید پڑھیں

غزل

ڈاکٹر فیاض احمد علیگ اسسٹنٹ پروفیسر ابن سینا طبیہ کالج بیناپارہ اعظم گڈھ اے دل یہ روز روز کی آہ و فغاں سے ہم بیزار ہو چکے ہیں تری داستاں سے ہم پل میں غبار راہ کی صورت بکھر گئے پیچھے جو رہ گئے تھے ذرا کارواں سے ہم دنیا سمجھ رہی ہے گنہگار جب مزید پڑھیں

اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی کوآج دنیا سے رخصت ہوئے93 برس بیت گئے

لاہور (ادبی رپورٹر)پنڈت برج نارائن چکبست کشمیری برہمن تھے۔ 19 جنوری 1882کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمری میں لکھنؤ آ گئے اور رکیتک کالج لکھنؤ سے 1908ء میں قانون کا امتحان پاس کرکے وکالت کرنے لگے۔ 9 برس کی عمر سے شعر کہنا شروع کیا۔ کسی استاد کو کلام نہیں دکھایا۔ کثرت مطالعہ مزید پڑھیں

12 اکتوبر، 1938 تا 8 فروری 2016

ندا فاضلی 12 اکتوبر، 1938گوالیار میں پیدا ہوئے۔ دہلی میں تعلیم پائی۔ ان کے والد ایک شاعر تھے۔ تقسیم کے بعد ان کے والدین اور خاندان کے افراد پاکستان چلے گئے، لیکن فاضلی بھارت ہی میں رہ گئے۔ بچپن میں ہندو مندر سے ایک بھجن کی آواز سنی اور شاعری کی طرف مرغوب ہوئے۔ انہوں مزید پڑھیں

کہ گوہر مقصودِ گفتگو ست ……

فیض احمد فیض کی نثر کا لازوال نمونہ بقول صوفی غلام مصطفٰے تبسم سن 1931ء تھا اور اکتوبر کا آخری ہفتہ ، بزم سخن کی جانب سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک مشاعرہ ہوا جس کی صدارت پطرس بخاری نے کی ۔ اس مشاعرہ میں فیض نے ایک غزل اور نظم سنائی ۔ اس کے مزید پڑھیں

بینائی سے محروم نائلہ عندلیب کی کتاب’’شاہ بابا‘‘ شائع ہوگئی، جلد تقریب رونمائی ہو گی۔

پیر محل (ادبی رپورٹر، وائس آف ایشیا،)پیر محل کی نوجوان نا بیناشاعرہ نائلہ عندلیب کی شاعری اور افسانہ پر مشتمل کتاب” شاہ بابا” چھپ کر مار کیٹ میں آگئی ہے اور اس طر ح سے وہ پاکستان کی پہلی نابینا صاحب کلام شاعر ہ بن گئی ہیں ۔ نائلہ عندلیب کی5 بر س کی عمر مزید پڑھیں

جدید غزل اسالیب کی سطح پر ایک مطالعہ

ظہور شاہ پاریون ،کولگام: rduzahoor@gmail.com ظفر اب کے سخن کی سرزمیں پر ہے یہ موسم بیاں غائب ہے اور رنگ بیاں پھیلا ہوا ہے (ظفراقبال) ۱۹۶۰ کے بعد غزل نے قدیم شعری روایتوں سے بغاوت کا اعلان کیا۔ یوں موضوعات و مضامین، میلانات و تجربات اور رجحانات و اسالیب کی سطح پر نمایاں تبدیلی محسوس مزید پڑھیں