مقبوضہ وادی میں گرفتاریوں کیخلاف آج مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

مظفرآباد(نامہ نگار)مقبوضہ وادی میں جماعت اسلامی کی قیادت کی گرفتاری اور بھارتی مظالم کیخلاف 25فروری کو اپراڈہ میں جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔جس میں کارکنان جماعت بھرپور شرکت کریں گے اور جماعت اسلامی کے قائدین خطاب کریں گے۔احتجاجی مظاہرہ کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی۔احتجاجی مظاہر ہ میں مختلف مزید پڑھیں