کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5.0 شدت کا زلزلہ

مستونگ، بولان اور سبی میں بھی لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے رہے زلزلے کا مرکز سبی سے تینتالیس کلومیٹر دور شمال مغرب۔ زیرزمین گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی کوئٹہ(اپنے نمائندے سے)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

بارشوں کے باعث صوبے کے متعدد علاقوں میں بجلی اورگیس کی فراہمی بھی منقطع عوام کو دہری مشکلات کا سامنا ہے کوئٹہ ،پشین ،قلعہ عبداللہ ،شیلاباغ ،خانوزئی ،قلات ،بارکھان ،خضدار ،ژوب ،شیرانی سمیت مختلف علاقوں میں بارش ،سردی میں اضافہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے کے شمال مشرقی اضلاع کیلئے ہائی الرٹ مزید پڑھیں

بلوچستان نے سندھ میں امانتاً رکھوائے گئے قیمتی نوادرات 40 سال بعد واپس لے لیے

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)حکومت بلوچستان چالیس برس قبل سندھ منتقل کئے گئے قدیم قیمتی نوادرات کو واپس لینے کامیاب ہوگئی۔بلوچستان اپنے دامن میں دنیا کا قدیم ترین تہذیبی ورثہ اور ثقافت سموئے ہوئے ہے مگر بدقسمتی سیگزشتہ حکومتوں کی جانب سے ثقافتی ورثے اور قدیم نوادرات کو محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدامات نہیں کیے مزید پڑھیں

بلوچستان‘ بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے سے 2 ہزار خاندان متاثر

دریائے کیچ میں اونچے درجے کاسیلاب، تربت، قلعہ عبداللہ، ہرنائی اور کوئٹہ کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع میرانی ڈیم میں بھی پانی کی سطح بڑھ گئی جہاں پانی کی سطح 245 فٹ تک بلند ہو گئی ، گندم کی فصل کو نقصان نوشکی میں نالہ خیصار میں طغیانی سے پانی گھروں میں داخل، ایف مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور برفباری کے باعث سیلابی صورت حال، چھتیں گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق

کم از کم 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب۔کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں کراچی(نامہ نگار) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ گھروں کی چھتیں گرنے سے مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہرمیں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ،14زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے مزدور چوک میں دھماکے سے 15 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں حرکت میں آئیں، جنہوں نے موقع پر مزید پڑھیں

کوئٹہ ،زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونیوالے 5بچے سپرد خاک

علی الصبح جاں بحق بچوں کی میتیں کراچی سے کوئٹہ منتقل کی گئیں تھیں کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونیوالے بچوں کو آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں میں ڈیڑھ سال کا عبدالعلی، 4 سال کا عزیزفیصل، 6 مزید پڑھیں

اہل کراچی کیلئے خوشخبری، حب ڈیم پانی سے بھر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو گئی جس کے بعد ڈیم سے کراچی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف و ہراس کا شکار

کوئٹہ( وائس آف ایشیا) بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق سبی اور گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہوگئے اور قرآنی آیات اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر161رنز کا ہدف دیا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے با آسانی حاصل کر لیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود 18،وینس 28،ایوانز 10اور کرسچن 18رنز بنا کر آوٹ ہوئے ملتان سلطانز کی جانب سے مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو پی ایس ایل 4 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی کرکٹ لیگز میں شرکت کا موقع ملا ہے، پی ایس ایل کا شمار بہترین ٹی ٹوئنٹی ایونٹس میں ہوتا ہے، میزبان بھی بڑا خیال مزید پڑھیں